پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

جنگلات میں آگ کیوں اور کیسے لگتی ہے؟ اور کیا اس کو روکا جا سکتا ہے؟

پاکستان میں آتشزدگی کے واقعات: ’فائر زون‘ کیا ہے اور جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل کیوں ہوتا ہے؟مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے ریسکیو اور فائر بریگیڈ کے عملے کے علاوہ ہیلی کاپٹر بھی استعمال کیے گئےپاکستان بھر میں شدید گرمی کی لہر کے دوران مختلف مقامات پر جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ رواں ہفتے کے آغاز میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مارگلہ کے پہاڑوں پر لگنے والی آگ کے بعد بدھ کے روز پنجاب کے ضلع خوشاب کی وادی سون کے جنگلات میں بھی آگ بھڑک...

اقوام متحدہ کی خوراک اور زراعت کی تنظیم کے مطابق، پاکستان میں 4.2 ملین ہیکٹر رقبے پر جنگلات ہیں اور جو کہ ملک کے کل رقبے کا 4.8 فیصد بنتا ہے۔ورلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق، سنہ 1990 میں ملک کے کل رقبے کا 6.5 فیصد حصہ جنگلات پر مشتمل تھا جو کہ سنہ 2021 میں کم ہو کر 4.

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ خوشاب سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں آندھی چلنے اور گرج چمک کا امکان ہے۔گرمیوں میں جب درجہ حرارت بہت زیادہ ہوتا ہے اور خشک سالی جیسے حالات ہوتے ہیں تو ایک چھوٹی سی چنگاری سے آگ لگ سکتی ہے۔آگ کے لیے تین چیزوں کا ہونا لازمی ہے، ایندھن، آکسیجن اور تپش۔جس کا مطلب ہے کہ اگر آگ کے لیے ضروری تین چیزوں میں سے ایک کو ہٹا لیا جائے تو آگ پر قابو پایا جا سکتا ہے۔سی ڈی اے اہلکار 28 مئی 2024 کو اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے جنگل میں آگ لگنے کے بعد جلے ہوئے علاقوں سے باقیات کو...

لیکن جہاں یہ تینوں چیزیں ہوں تو آگ پر قابو پانا بہت مشکل ہو جاتا ہے اور یہ دیکھتے ہی دیکھتے بہت بڑے علاقے پر پھیل جاتی ہے۔ اس کے برعکس وہ ممالک جہاں گرمی زیادہ ہوتی ہے اور بارش بھی کم ہوتی ہے وہاں کے جنگلات میں آگ لگنے کا زیادہ خدشہ ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاکویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاکآگ عمارت کے سامنے چھوٹے صحن میں لگی جو الیکٹرک بائیکس کی فروخت اور مرمت کے لیے گیراج کے طور پر استعمال ہوتا تھا: سرکاری میڈیا
مزید پڑھ »

نیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران کا دورہ پاکستان، مقامی پولیس کو اہم تجاویز پیشنیویارک پولیس کے پاکستانی نژاد افسران کا دورہ پاکستان، مقامی پولیس کو اہم تجاویز پیشپاکستانی پولیس محنتی ہے مگر فنڈز اور وسائل کے فقدان کی وجہ سے جرائم پر قابو پانا چیلنج ہے: نیویارک پولیس کے افسران کا اظہار خیال
مزید پڑھ »

بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟بڑی آنت کا کینسر کتنا خطرناک ہے اور یہ 50 سال سے کم عمر افراد میں عام کیوں ہو رہا ہے؟پچھلی تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر افراد میں بڑی آنت کا کینسر عام ہو رہا ہے، یہ کیوں ہوتا ہے اور اس کی جلد تشخیص کیسے ممکن ہے؟
مزید پڑھ »

تباہی پھیلانے کے ساتھ ساتھ بارش نے جنگل میں لگی خوفناک آگ بھی بجھا دیتباہی پھیلانے کے ساتھ ساتھ بارش نے جنگل میں لگی خوفناک آگ بھی بجھا دیریاست اتراکھنڈ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، ژالہ باری اور بادل پھٹنے سے تباہی ہوئی ہے، دوسری طرف کافی دنوں سے جنگلات میں بھڑکتی آگ آخرکار ٹھنڈی پڑ گئی
مزید پڑھ »

کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے گا اور پری مون سون 20 جون کے بعد شروع ہوتا ہے: سردار سرفراز
مزید پڑھ »

فرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبورفرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبور2015 کے بعد سے فرانس میں اسلاموفوبیا واقعات میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:14:32