پاکستانی معیشت درست ٹریک پر، مہنگائی میں ٹھہراؤ آ گیا، آئی ایم ایف

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی معیشت درست ٹریک پر، مہنگائی میں ٹھہراؤ آ گیا، آئی ایم ایف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 83%

پاکستانی معیشت درست ٹریک پر، مہنگائی میں ٹھہراؤ آ گیا، آئی ایم ایف

رساں ادارے ’’عرب نیوز‘‘ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی جانب سے پاکستان کو قرضہ دیے جانے کے بعد اقتصادی جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے اہم اقتصادی فیصلہ سازی کے باعث ادائیگیوں کا عدم توازن کم ہو رہا ہے۔ حکومت نے درست انداز میں مارکیٹ کے ذریعے روپے کی قدر کا تعین کرایا اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ کو بھی بڑھایا گیا ہے۔

آئی ایم ایف کی طرف سے مزید کہا گیا ہے کہ اقتصادی نمو میں کمی آئی ہے تاہم پاکستان کی معیشیت میں مارکیٹ کا اعتماد بحال ہو رہا ہے، مہنگائی کی شرح میں جاری اضافے میں اب ٹھہراؤ آ گیا ہے، جس سے غریب عوام کی مشکلات میں کمی کی توقع ہے۔مثبت جائزے کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف نے پالیسی سازی کی کمزوریوں کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق ابھی بھی پاکستان کی معیشیت خطرے سے باہر نہیں ہے۔ آئی ایم ایف کی کچھ شرائط پر عمل درآمد کے لیے قانون سازی کی ضرورت ہے لیکن پاکستانی سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی...

آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقتصادی اداروں کی گورننس کو بہتر کرنے کے لیے ضروری اصلاحات میں سست پیشرفت اقتصادی سرگرمیوں کو منجمد کر سکتی ہے اور آئی ایم ایف پروگرام کے مقاصد کو پورا نہ کرنیکی صورت میں بیرونی امداد بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ اس کے ساتھ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو ممکنہ طور پر بلیک لسٹ میں شامل کیے جانے سے بیرونی امداد رک جائے گی اور پاکستان میں سرمایہ کاری میں بھی کمی آئے گی۔خبر رساں ادار کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کنٹری ڈائریکٹرماریا ٹریسیا...

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آمدنی بڑھانے کا سب سے پہلا چیلنج درپیش ہے، دوسرا چیلنج ایکسچینج ریٹ کا تھا، تیسرا چیلنج سماجی شعبے کا تحفظ ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے بعد پاکستان میں مالی نظم و ضبط بہتر ہوا۔ ٹریسیا سانچیز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے سرکلر ڈیٹ میں کمی کا جامع پلان دیا، کھانے پینے کی اشیا کی مہنگائی میں فوری کمی نہیں ہو گی، پاکستان میں مجموعی طور پر مہنگائی میں کمی کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین خلائی پروگرام پر فواد چوہدری کا بیان کتنا درست؟انڈین خلائی پروگرام پر فواد چوہدری کا بیان کتنا درست؟پاکستان کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انڈیا ’غیر ذمہ دارانہ‘ خلائی تجربوں سے خلا میں کچرا پھیلا رہا ہے۔ بی بی سی ریئلیٹی چیک نے جائزہ لیا ہے کہ کیا حقیقتاً ایسا ہی ہے؟
مزید پڑھ »

” ان کھلاڑیوں نے سری لنکا سے میچ چھین لیا “ اظہر علی نے کامیابی کی ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی کہیں گے” درست کہہ رہے ہیں“” ان کھلاڑیوں نے سری لنکا سے میچ چھین لیا “ اظہر علی نے کامیابی کی ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی کہیں گے” درست کہہ رہے ہیں“کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار
مزید پڑھ »

سال 2019، فانسنگ اداروں کے دروازے کھل گئے، معیشت بہتر ہوئیسال 2019، فانسنگ اداروں کے دروازے کھل گئے، معیشت بہتر ہوئیسال 2019 ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل رہا، آئی ایم ایف پروگرام سے لے کر عالمی ریٹنگز ایجنسیز کی درجہ بندی تک معیشت میں بہتری ہوئی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو آئندہ برسوں میں بھی مشکلات کا سامنا رہے گا،شرح نمو متاثر، خسارہ بڑھ سکتا ہے، IMF جائزہ رپورٹپاکستان کو آئندہ برسوں میں بھی مشکلات کا سامنا رہے گا،شرح نمو متاثر، خسارہ بڑھ سکتا ہے، IMF جائزہ رپورٹشرح نمو متاثر، خسارہ بڑھ سکتا ہے، آئی ایم ایف جائزہ رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانیآئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانیآئی ایم ایف کو بجلی و گیس مہنگی کرنے کی یقین دہانی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے ایک بار پھر پاکستان میں معاشی استحکام کا اعتراف کرلیاآئی ایم ایف نے ایک بار پھر پاکستان میں معاشی استحکام کا اعتراف کرلیاآئی ایم ایف کے مشن چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی عدم استحکام کو سدھارنے کے لیے جامع اقدامات کیے جن کے باعث معاشی استحکام دیکھنے میں آرہا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-14 09:08:57