پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، متاثرہ مریضوں کی تعداد 259 ہوگئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت، متاثرہ مریضوں کی تعداد 259 ہوگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ متاثرہ مریض کی عمر 90 سال بتائی جا رہی ہے جو گلگت بلتستان کا رہائشی تھا۔

ترجمان گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس سے انتقال کرنے والے شخص کا تعلق چلاس سے تھا۔

اس سے قبل ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا سندھ بھر میں کرونا وائرس کے 181 مریض ہیں، 2 صحت یاب ہوئے جبکہ 9 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ کرونا سے نمٹنے کیلئے 3 ارب کا فنڈ قائم کر رہے ہیں جو کل سے قابل عمل ہوگا۔ عملدرآمد کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جس کی سربراہی چیف سیکرٹری سندھ کریں گے۔

ترجمان سندھ حکومت نے مزید کہا ریسٹورنٹس، دکانوں کی بندش کے حوالے سے مشکل فیصلہ کیا، میڈیکل، روزمرہ اشیا والی دکانوں پر اطلاق نہیں ہوگا، احکامات پر 100 فیصد عملدرآمد نہیں ہوا، آج بھی کچھ دکانیں، ریسٹورنٹس دیکھے جو خلاف ورزی کر رہے ہیں، پولیس کو کہا ہے سخت اقدامات اٹھانے پڑے تو اٹھائیں۔ انہوں نے کہا لوگوں کو سمجھایا اقدامات سب کی بھلائی کیلئے ہیں، بہت سے لوگوں نے مدد کیلئے سندھ حکومت سے رابطہ کیا، کرونا کا علاج دنیا میں نہیں، احتیاط کی جا سکتی ہے، فیصلہ کر لیں 14 روز کیلئے خود کو قرنطینہ میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موڈیز کی پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیش گوئیموڈیز کی پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیش گوئیعالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کی معاشی شرح نمو میں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔
مزید پڑھ »

‘کرونا کی روک تھام کےلئے تیار کی جانیوالی ویکسین ابھی ابتدائی مراحل میں ہے’‘کرونا کی روک تھام کےلئے تیار کی جانیوالی ویکسین ابھی ابتدائی مراحل میں ہے’'کرونا کی روک تھام کےلئے تیار کی جانیوالی ویکسین ابھی ابتدائی مراحل میں ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

جیمزبانڈ کی ہیروئن 'اولگا کیوریلینکو' میں کرونا وائرس کی تشخیصجیمزبانڈ کی ہیروئن 'اولگا کیوریلینکو' میں کرونا وائرس کی تشخیصکیو : جیمز بانڈ کی فلم سیریز کوانٹم آف سولس میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو اداکارہ اولگا کوریلینکو میں بھی کورنا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:پاکستان میں پہلی ہلاکت کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد 197ہوگئیکورونا وائرس:پاکستان میں پہلی ہلاکت کی تصدیق،متاثرہ افراد کی تعداد 197ہوگئیوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »

ملتان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق،پنجاب میں مریضوں کی تعداد2 ہو گئیملتان میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق،پنجاب میں مریضوں کی تعداد2 ہو گئیملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے بعد ملتان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے مریض کی
مزید پڑھ »

حکومت کی کرونا وائرس کی صورتحال پر گہری نظر، عوام گھبرائیں نہیں، ظفر مرزاحکومت کی کرونا وائرس کی صورتحال پر گہری نظر، عوام گھبرائیں نہیں، ظفر مرزااسلام آباد: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کو کرونا وائرس کے چیلنجز کا سامنا ہے، اس صورتحال سے گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ احتیاطی تدابیر بہت ضروری ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 19:26:17