پاکستانی ٹیم کے دورہ ہالینڈ اور آئرلینڈ کا شیڈول جاری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستانی ٹیم کے دورہ ہالینڈ اور آئرلینڈ کا شیڈول جاری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان کرکٹ ٹیم 4، 7 اور 9 جولائی کو ہالینڈ کے خلاف ایمسٹرڈیم میں ون ڈے میچز کھیلے گی۔

پاکستانی ٹیم کے جولائی 2020 میں دورہ ہالینڈ اور آئرلینڈ کا باقاعدہ شیڈول جاری کردیاگیاہے۔

پی سی بی نے اکتوبر میں دورہ انگلینڈ سے پہلے ان ٹیموں کے خلاف میچز کھیلنے کا اعلان کیاتھا۔ اب میزبان بورڈ ز نے اپنا شیڈول باقاعدہ طورپر آئی سی سی کو بھی بھجوادیاہے جس کے تحت پاکستان کرکٹ ٹیم 4، 7 اور 9 جولائی کو ہالینڈ کے خلاف ایمسٹرڈیم میں ون ڈے میچ کھیلے گی۔ ان میچوں کے بعد گرین شرٹس آئرلینڈ کا دورہ کریں گے۔

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچ بارہ اورچودہ جولائی کو رکھے گئے ہیں۔اس سے پہلے آئرلینڈ کی ٹیم بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے چاروں بلے بازوں نے سنچریاں سکور کردیںکراچی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کے چاروں بلے بازوں نے سنچریاں سکور کردیں12:55 PM, 22 Dec, 2019, متفرق خبریں, کھیل, کراچی:سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں
مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکبادچیئرمین سینیٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکبادچیئرمین سینیٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد PAKvSL PAKvsSL Pakistan Karachi 2ndTest SriLanka CongratulationsPakistan SadiqSanjrani TheRealPCBMedia TheRealPCB AzharAli_ captainmisbahpk SenatePakistan
مزید پڑھ »

”میچ سے پہلے میری کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی اور ۔۔“قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی بیان جاری کر دیا”میچ سے پہلے میری کھلاڑیوں سے ملاقات ہوئی اور ۔۔“قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی بیان جاری کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد پاکستان اور سری
مزید پڑھ »

وزڈن کی دہائی کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیںوزڈن کی دہائی کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیںوزڈن کی دہائی کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

عابد علی کی ٹیم میں ’’دروازہ توڑ‘‘ انٹری - ایکسپریس اردوعابد علی کی ٹیم میں ’’دروازہ توڑ‘‘ انٹری - ایکسپریس اردوکچھ کھلاڑی قومی ٹیم کے دروازے پر دستک دے دے کر تھک جاتے ہیں تو پھر ’’دروازہ توڑ‘‘ انٹری ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »

بہترین سیکیورٹی پر حکومت پاکستان کا شکریہ، کپتان سری لنکا ٹیم | Abb Takk Newsبہترین سیکیورٹی پر حکومت پاکستان کا شکریہ، کپتان سری لنکا ٹیم | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 13:06:20