پاکستان میں کورونا کے 2 لاکھ 87 ہزار سے زائد کیسز میں سے 2 لاکھ 65 ہزار 215 صحتیاب - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا کے 2 لاکھ 87 ہزار سے زائد کیسز میں سے 2 لاکھ 65 ہزار 215 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

ملک میں کس صوبے اور علاقے میں کیا صورتحال ہے اور آج مزید کتنے کیسز کی تصدیق ہوئی؟ مکمل تفصیل یہاں پڑھیں DawnNews Pakistan Coronavirus Cases

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری کی جانب بڑھ رہی ہے اور اب تک 2 لاکھ 87 ہزار 300 کیسز میں سے 2 لاکھ 65 ہزار 215 صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ اموات کی تعداد 6 ہزار 153 ہے۔

اگر ملک میں اب تک کی مجموعی صورتحال یا کورونا کے ان ساڑھے 5 ماہ پر نظر دوڑائیں تو 26 فروری کو کراچی میں پہلے کیس کے بعد ابتدائی ایک ماہ اس کے کیسز کی تعداد کافی کم تھی۔ اگست میں یومیہ کیسز ہزاروں سے کم ہوکر سیکڑوں میں ہوگئے جبکہ اموات بھی سیکڑوں سے کم ہوکر درجنوں تک آگئیں۔ملک کے سب سے بڑے صوبے میں کورونا وائرس کے 128 نئے مریضوں اور ایک موت کی تصدیق ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے سے زائد کی کمی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ کے 8 لاکھ طلبہ کی اگلی کلاسوں میں پرموٹ ہونے سے متعلق بڑی خبرسندھ کے 8 لاکھ طلبہ کی اگلی کلاسوں میں پرموٹ ہونے سے متعلق بڑی خبرسندھ کے 8 لاکھ طلبہ اگلی کلاسوں میں پرموٹ ہو گئے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اس سلسلے میں ایک بل پر دستخط کر دیے۔
مزید پڑھ »

قیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستاقیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہو گیا۔

Render Time: 2025-02-23 16:08:04