پاکستان اور روس کا علاقائی تناظر میں قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان اور روس کا علاقائی تناظر میں قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستان اور روس نے علاقائی تناظر میں اہم دو طرفہ ایجنڈے اور قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے زور دیا کہ پاکستان روس کو ایک اہم شراکت دار سمجھتا ہے اور اس کے ساتھ طویل مدتی اور کثیر جہتی شراکت داری کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔

وزیر خارجہ نے روسی ہم منصب کو وزیراعظم عمران خان کی ترقی پذیر ملکوں کے لئے قرضوں کی ادائیگی میں سہولت کےلئے عالمی اقدام کے بارے میں اپیل سے آگاہ کیا۔ روسی وزیر خارجہ نے قرضوں کی ادائیگی میں سہولت کی حمایت کرتے ہوئے اس حوالے سے مثبت کردار ادا کرنے کا یقین دلایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور روس علاقائی تناظر میں قریبی تعاون کو فروغ دینے پر متفقپاکستان اور روس علاقائی تناظر میں قریبی تعاون کو فروغ دینے پر متفقپاکستان اور روس نے علاقائی تناظر میں اہم دوطرفہ ایجنڈے اور قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیاہے۔ روس کے وزیرخارجہ سرگئی لیوروف کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے
مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کا علاقائی تناظر میں قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاقپاکستان اور روس کا علاقائی تناظر میں قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستان اور روس نے علاقائی تناظر میں اہم دو طرفہ ایجنڈے اور قریبی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا صورت حال: پاکستان اور روس کے درمیان اہم رابطہکرونا صورت حال: پاکستان اور روس کے درمیان اہم رابطہکورونا صورت حال: پاکستان اور روس کے درمیان اہم رابطہ ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 21:01:16