پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Pakistan Emerge Stronger Out Covid_19 Epidemic COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف پوری قوم جنگ میں مصروف ہے جس میں ایک چھوٹا سا حصہ میں نے بھی ڈال دیا ہے۔ معاونِ خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پورے ملک کی کاوشوں میں ایک چھوٹا ساحصہ ڈالنے پر مجھے خوشی محسوس ہو رہی ہے جبکہ وائرس کے خلاف اس جنگ کی قیادت وزیرِ اعظم عمران خان کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اس جنگ کے دوران مجھے عوام کی طرف سے بے شمار دعائیں موصول ہوتی ہیں جو مجھے طاقت عطا کرتی ہیں۔ اس کے لیے میں پاکستانی عوام کا شکر گزار ہوں۔ پاکستانی ایک مضبوط قوم بن کر ابھریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 3 ہزار 277 ہو گئی جبکہ وائرس کے باعث اب تک 50 افراد جاں بحق ہوئے۔

وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی مارکیٹوں میں موجود زیادہ تر سینیٹائزرز غیرمعیاری ہیں: ڈاکٹر ظفر مرزاپاکستانی مارکیٹوں میں موجود زیادہ تر سینیٹائزرز غیرمعیاری ہیں: ڈاکٹر ظفر مرزااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی مارکیٹوں میں موجود زیادہ تر سینیٹائزر غیر معیاری ہیں۔
مزید پڑھ »

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردومتحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزدارکرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔
مزید پڑھ »

کرونا کے وار، پاکستان میں 41 اموات کی تصدیق، 130 صحت یابکرونا کے وار، پاکستان میں 41 اموات کی تصدیق، 130 صحت یاباسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس سے مرنے
مزید پڑھ »

کرونا کے وار، پاکستان میں 41 اموات کی تصدیقکرونا کے وار، پاکستان میں 41 اموات کی تصدیقگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ جانیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 02:55:29