پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

اقوام متحدہ میں انسداد دہشتگردی کا ہفتہ منایا جا رہا ہے۔ پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی کو دہشتگردی کا غلط رنگ دے رہا ہے، بھارتی فوج کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہی ہیں۔

منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان بھارت کی جانب سے کی جانے والی دہشتگردی سے متاثر ہے، بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگرد گروپوں کی اعانت کر رہا ہے، کراچی میں چین کے قونصلیٹ کے حملے میں بھی بھارت ملوث تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت میں اسلامو فوبیا عروج پر ہے، رواں سال فروری میں نئی دلی کے مسلم کش فسادات اسلامو فوبیا کی واضح مثال ہیں، بی جے پی کی حکومت آر ایس ایس کے ہندوتوا کے انتہا پسند نظریے پر عمل پیرا ہے، بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو دبایا جا رہا ہے۔

منیر اکرم کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی اقدامات کے باعث بھارت میں 18 کروڑ مسلمانوں کی زندگی خطرے میں ہے، شہریت کے قانون میں تبدیلی سے لاکھوں مسلمانوں سے شہریت چھن جانے کا خطرہ ہے۔ بھارتی مسلمانوں پر بھارت میں کورونا پھیلانے کا الزام لگایا گیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر کی تقریر پر بھارت کی جانب سے واویلا کیا گیا۔ بھارتی مستقل مندوب سفارتی آداب بھلا کر پاکستان کے خلاف چلانے لگے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیاپاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیاپاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا Pakistan Raises Issue PakistanStockExchange Terrorist UN PMOIndia IndiaToday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا - ایکسپریس اردوبھارتی ریاستی دہشت گردی سے پاکستانی سلامتی کو سخت خطرات لاحق ہیں، پاکستانی سفیر
مزید پڑھ »

کراچی میں چین کے قونصلیٹ اور پاکستان سٹاک ایکس چینج پر حملے میں بھارت ملوث تھاپاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیاکراچی میں چین کے قونصلیٹ اور پاکستان سٹاک ایکس چینج پر حملے میں بھارت ملوث تھاپاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیانیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے بھارتی ریاستی دہشتگردی کا پول کھول دیا۔ منیر اکرم نے کہا ہے کہ کراچی میں چین کے
مزید پڑھ »

پاکستان نےبھارتی ریاستی دہشت گردی کامعاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا -پاکستان نےبھارتی ریاستی دہشت گردی کامعاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا -جنیوا: پاکستان نےبھارتی ریاستی دہشت گردی کامعاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا، مستقبل مندوب منیر اکرم نےبھارتی ریاستی دہشت گردی کاپول کھول دیا۔ پاکستان کےاقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیراکرم نے بھارت کیخلاف تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ میں انسداددہشت گردی کاہفتہ منایا جا رہاہے، بھارتی ریاستی دہشتگردی سےپاکستانی سلامتی کوخطرات لا حق ہیں۔ …
مزید پڑھ »

کورونا کی وبا کے دوران چین میں ’بلیک ڈیتھ‘ کا مریض بھی سامنے آ گیاکورونا کی وبا کے دوران چین میں ’بلیک ڈیتھ‘ کا مریض بھی سامنے آ گیاچین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا کے ایک شہر میں بیوبونک طاعون یعنی گلٹی دار طاعون کا معاملہ سامنے آنے کے بعد حکام نے چوکسی میں اضافہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 16:39:12