پاکستانی باکسر کا عالمی اعزاز، 3بار کے چیمپئن میکسیکو کے لوپیزکو شکست ويڈيو لنک: DailyJang
کراچی ٹاپ پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پروفیشنل ورلڈ رینکنگ باکسنگ میں تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو شکست دیدی۔
دبئی میں ہونے والی باکسنگ میں پاکستانی باکسر محمد وسیم حریف کا سامنا کرتے ہوئے بہت پرجوش دکھائی دیئے۔انہوں آغاز سے ہی مخالف باکسر پر حملے کئے۔ محمد وسیم 8 راونڈ میں حاوی رہے۔ محمد وسیم گزشتہ دس باؤٹس میں سے نو میں فتح حاصل کر چکے ہیں، جس میں سے سات حریفوں کوناک آؤٹ کیا۔ رواں سال ستمبر میں ہونے والی فائٹ میں فلپائن کے باکسر کونراڈو تانا مور کوصرف باسٹھ سیکنڈز میں ناک آؤٹ کیا تھا۔
دوسری جانب تین مرتبہ ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے عالمی چیمپئن گانیگان چھتیس فائٹس جیتنے میں کامیاب رہے تھے۔ محمد وسیم اتوار کو وطن پہنچیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی باکسر نے3بار کے چیمپئن میکسیکو کے لوپیزکو شکستکراچی : پاکستانی باکسر محمد وسیم نے پروفیشنل ورلڈ رینکنگ باکسنگ میں تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو شکست دے کر عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات
مزید پڑھ »
دبئی، باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو شکست دے دیدبئی، باکسر محمد وسیم نے میکسیکن باکسر کو شکست دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu MuhammadWaseem
مزید پڑھ »
فتح کا عزم لیے باکسر محمد وسیم میکسیکن کھلاڑی کیساتھ ٹکرانے کیلئے تیار
مزید پڑھ »
باکسر عامر خان پاکستان کی اہم وزارت کے خواہشمندباکسر عامر خان پاکستان کی اہم وزارت کے خواہشمند ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
محمد وسیم نے میکسیکو کے باکسر کو دھول چٹادیمحمد وسیم نے میکسیکو کے باکسر کو دھول چٹادی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »