ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 133 کیسز کی تصدیق۔۔۔ اب کس صوبے میں کتنے افراد مہلک مرض کا شکار ہیں؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates coronavirus COVID19
لاہور،کراچی:پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2071 ہوگئی جبکہ مہلک وائرس کے باعث 26 افراد جاں بحق ہوئے۔
کورونا وائرس سے پنجاب سب سے زیادہ متاثر ہوا،جہاں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر اب 740 ہوگئی جبکہ سندھ میں متاثرین کی تعداد676ہے،اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں 253 ، بلوچستان میں 158 اورگلگت بلتستان میں 184افراد کورونا وائرس کا نشانہ بنے جبکہ اسلام آباد میں 54 اور آزاد کشمیر میں6افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔
کورونا وائرس سےمتاثرہ 10 مریضوں کی حالت تشویشناک ہےجن کا علاج جاری ہےجبکہ اب تک 82 افرادصحت یاب ہوچکے ہیں۔ ہائی ویز پر قائم پٹرول پمپس بھی کھلے رہیں گے جبکہ ٹائر پنکچر کی دکانیں بھی کھلی رہیں گی،فیصلہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے سندھ حکومت نے صوبے بھر کی مساجد میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کر رکھی ہے جو 5 اپریل تک ہو گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت: تبلیغی جماعت میں شرکت والے 27 افراد میں کورونا، 7 ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت: تبلیغی جماعت میں شرکت والے 27 افراد میں کورونا، 7 ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: مزید 7 افراد کا انتقال، ملک میں مجموعی اموات 24 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے 5 قبرستان مختص - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت: تبلیغی اجتماع میں شرکت کرنیوالے 27 کو کورونا، 7 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »