پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن کا فلسطین کی صورتحال پراقوام متحدہ کو خط

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن کا فلسطین کی صورتحال پراقوام متحدہ کو خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن نے فلسطین کی صورتحال پراقوام متحدہ کوخط لکھ دیا۔پی پی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ غزہ میں 10لاکھ سے زائدافرادکے بھوک سے مرنےکا خطرہ ہے، غزہ میں خوراک کی کمی سنگین انسانی بحران کو جنم دے سکتی ہے۔پی پی اے کے خط میں کہا گیا ہےکہ ہزاروں زخمی غزہ کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، غزہ میں پانی اور اسپتالوں میں ضروری...

پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن نے فلسطین کی صورتحال پراقوام متحدہ کوخط لکھ دیا۔پی پی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ غزہ میں 10لاکھ سے زائدافرادکے بھوک سے مرنےکا خطرہ ہے، غزہ میں خوراک کی کمی سنگین انسانی بحران کو جنم دے سکتی ہے۔پی پی اے کے خط میں کہا گیا ہےکہ

ہزاروں زخمی غزہ کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں، غزہ میں پانی اور اسپتالوں میں ضروری طبی اور جراحی آلات نہیں۔پی پی اے نے اپنے خط میں مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ فوری جنگ بندی کے لیے اثر و رسوخ استعمال کرے کیونکہ اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہےکہ وہ ان متاثرہ خاندانوں کی حفاظت یقینی بنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہپاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کھل کر موقف دے چکا ہے، پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہپاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کھل کر موقف دے چکا ہے، پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔
مزید پڑھ »

پی آئی اے کا آپریشن مکمل طور پر بند ہونے کا خدشہپی آئی اے کا آپریشن مکمل طور پر بند ہونے کا خدشہپی آئی اے کا بحران بدترین صورتحال اختیار کرگیا، آپریشن مکمل بند ہونے کا خدشہ ہے، ادارے کو کو فوری7 ارب روپے کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہسونے کی قیمت میں بڑا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد آج ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ دو ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4201 روپے کا اضافے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے ہو گئی ہے۔آل...
مزید پڑھ »

سونے کی قیمت ہزاروں روپے کا اضافہسونے کی قیمت ہزاروں روپے کا اضافہسونا کی فی تولہ قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد آج ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے اور آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ دو ہزار روپے کا ہو گیا جبکہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4201 روپے کا اضافے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے ہو گئی...
مزید پڑھ »

امریکی ارکان کانگریس کو غزہ کی صورتحال پر تشویش،بائیڈن کو خط لکھ دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ کی صورتحال پر  امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر بائیڈن کو  خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ارکان کانگریس نے صدر  بائیڈن کو  خط لکھ کر کہا ہےکہ اسرائیل کے  حملوں سے غزہ کی صورت حال پر  شدید  تشویش ہے، شمالی غزہ سے لاکھوں فلسطینیوں کے انخلا اور اس کے خطرناک نتائج  پر تشویش ہے۔  امریکی ارکان...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 12:41:45