پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ

کراچی:

رواں مالی 20-2019 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ملک کے بیرونی قرضوں اور واجبات میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور اس کی بنیادی وجہ معیشت کی بہتری اور عالمی ادائیگیوں میں بہتری کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ سے لیا گیا قرض ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعہ کو جاری رپورٹ کے مطابق اس سے قبل والی سہ ماہی میں بیرونی قرضہ جات میں 50 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا تھا اور بیرونی قرضوں کا مجموعی حجم 106 ارب تیس کروڑ ڈالر ہوگیا تھا جو ستمبر کے اختتام تک بڑھ کر اب 106 ارب 90 کروڑ ڈالر ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے بات کرتے ہوئے عارف حبیب لمیٹڈ کے ہیڈ آف ریسرچ، سمیع اللہ طارق کا کہنا تھا کہ اس سہ ماہی کے دوران 60 کروڑ ڈآلر کا یہ اضافہ معمولی ہے اور یہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے، تاہم بیرونی قرضہ جات کے کل حجم کا 107 ارب ڈآلر کے قریب پہنچ جانا غیر معمولی نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے لیے شطرنج کے کھیل میں بھی بڑا اعزازپاکستان کے لیے شطرنج کے کھیل میں بھی بڑا اعزازپاکستان کو شطرنج کے کھیل میں بھی بڑا اعزاز حاصل ہو گیا ہے، نیپال میں ایشین امیچور چیس چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان مار لیا۔
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرے HongKong GovernmentSupportersMarch Slogans SupportPolice
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےہانگ کانگ میں حکومت کے حامیوں کا مارچ،پولیس کے حق میں نعرےچین کے خصوصی انتظامی علاقے ہانگ کانگ میں ہفتے کے روز حکومت کے حامیوں نے شہر میں مارچ
مزید پڑھ »

پاکستان میں گزرا وقت زندگی کے خوشگوار ترین دن: سکھ یاتریپاکستان میں گزرا وقت زندگی کے خوشگوار ترین دن: سکھ یاتری
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مقبوضہ کشمیر میں جبر کے...Roznama Dunya News: پاکستان:-مقبوضہ کشمیر میں جبر کے...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:24:11