پاکستان ہیپاٹائٹس بی اورسی کےمریضوں کی تعداد میں دوسرےنمبرپرآگیا۔ Read More : newsonepk Hepatitis
تفصیلات کے مطابق عالمی ادارے دی اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس کےمریضوں کی تعدادتقریباًڈیڑھ کروڑہے، تقریباً140ملین افرادکووائرل ہیپاٹائٹس کی اسکریننگ وٹیسٹنگ کی ضرورت ہے ۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہےکہ تقریباً14ملین افرادمیں وائرل ہیپاٹائٹس کےنتائج مثبت ہوسکتےہیں،ان کےلیےجدید ٹیسٹنگ کی ضرورت ہوگی۔ عالمی ادارے کی اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہےکہ تقریباً10ملین افرادکومزید علاج کی ضرورت ہو سکتی ہے،وائرل ہیپاٹائٹس کی اسکریننگ کےلیےتقریباً3ارب امریکی ڈالرزلاگت آئےگی۔یہ غیر محفوظ انتقال خون ، انجیکشن کے لیے ایک ہی سرنج کا باربار استعمال ، حجام یا دندان ساز کے جراثیم سے آلودہ اوزار اور متاثرہ شخص سے جنسی تعلق اور متاثرہ ماں سے نومولود بچے میں داخل ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
افواج پاکستان کی وجہ سے ملک میں امن بحال ہوا، چودھری سرورافواج پاکستان کی وجہ سے ملک میں امن بحال ہوا، چودھری سرور تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
انگلینڈ سے بلائنڈ ٹی 20 سیریز، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، بدرمنیر کی سنچری - ایکسپریس اردومیزبان ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 312رنز کا پہاڑ کھڑا کیا، انگلینڈ نے 7وکٹیں گنواکر صرف 107رنز بنائے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت نہ کی جائے، سپریم کورٹ کا حکم | Abb Takk News
مزید پڑھ »
مولانا قانون کی گرفت میں آسکتے ہیں، شیخ رشید کی پیشگوئیمولانا نے کھایا پیا کچھ نہیں صرف گلاس توڑا۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ایران: تیل کی قیمتوں کی میں اضافے پر ملک گیر احتجاجایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے تیل کی قیمتوں میں غیر متوقع اضافے کے اعلان کے بعد ملک بھر میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کی تنزلی، تیسرے نمبر آگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »