پاکستان نے سعودی عرب سے فلائٹ آپریشن 25 مارچ تک جاری رکھنے کی مہلت مانگ لی
اسلام آباد: کرونا وائرس کے خطرے کے بعد پاکستان سول ایوی ایشن نے سعودی سول ایوی ایشن کو ایک خط لکھا ہے جس میں ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن کی طرف سے سعودی سول ایوی ایشن کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مسافروں کو 72 گھنٹوں میں منزل تک پہنچانا ممکن نہیں۔ 25 مارچ تک کا وقت دیا جائے۔ سول ایوی ایشن کے خط میں مزید کہا گیا ہے کہ اس وقت 5ہزار کے قریب پاکستانی سعودی عرب سے واپس آنا چاہتے ہیں، 5 ہزار پاکستانی اس وقت سعودی عرب جانے کے لیے فلائٹ کا انتظار کررہے ہیں۔
خط میں مزید مطالبہ کیا گیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں مسافروں کو اپنی اپنی منزل تک پہنچانے کے لیے 72 گھنٹے ناکافی ہیں، مسافروں کو اپنی منزل تک پہنچانے کے لیے دونوں ممالک کے مابین فلائٹ سروس 25مارچ تک بحال رکھنے کی مہلت دی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں ویزا سروس معطل کردی - ایکسپریس اردوسعودی سفارت خانہ کی آئندہ حکم نامہ جاری کرنے تک کسی کو سفارت خانہ میں پاسپورٹ جمع نہ کرانے کی ہدایت
مزید پڑھ »
ملک لاک ڈاﺅن کرنے کی تیاریاں، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پرپابندی لگادیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کورانا وائرس کی وجہ سے بین الاقوامی پروازوں پر دو ہفتوں
مزید پڑھ »
کروناوائرس کا خطرہ: سعودی عرب نے غیرملکی کرنسی الگ کرنا شروع کردی۔کروناوائرس کا خطرہ: سعودی عرب نے غیرملکی کرنسی الگ کرنا شروع کردی۔ SaudiArabia CoronaVirusUpdates Coronavirus Covid19 Outbreak DeadlyVirus ForeignCurrency SaudiBanks KingSalman KSAmofaEN FaisalbinFarhan SaudiMOH WHO
مزید پڑھ »
فیشن پاکستان کونسل نے 2020 فیشن ویک ملتوی کر دیا،شوبز انڈسٹری کو کروڑوں کا نقصانکراچی : فیشن پاکستان کونسل نے کورونا وائرس کے باعث ملک میں ہونے والے 2020 فیشن ویک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ فیشن پاکستان کونسل کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلنے کی
مزید پڑھ »
‘لیگی قیادت جب بھی اقتدار سےمحروم ہوئی،انہوں نے پاکستان رہنا پسند نہیں کیا’'لیگی قیادت جب بھی اقتدار سےمحروم ہوئی،انہوں نے پاکستان رہنا پسند نہیں کیا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »