پاکستان کرکٹ ٹیم قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد ڈربی شائر پہنچ گئی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کرکٹ ٹیم قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد ڈربی شائر پہنچ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان کرکٹ ٹیم قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد ڈربی شائر پہنچ گئی TheRealPCBMedia

موجود پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے وورسٹر شائر میں اپنے قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد ڈربی شائر پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم کی ڈربی شائر میں مصروفیات کے حوالے سے شیڈول جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 14جولائی کو قومی سکواڈ میں شامل ایک رکن بذریعہ ویڈیو کانفرنس، میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے لیے دستیاب ہوگا۔ 15 اور 16 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔...

کانفرنس، میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے لیے دستیاب ہوگا۔ 22 اور 23 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ سیشنز برطانوی وقت کے مطابق صبح 10 اور دوپہر 2 بجے شروع ہوں گے۔ 24 تا 27 جولائی قومی کرکٹ ٹیم دوسرا 4 روزہ انٹرا سکواڈ پریکٹس میچ کھیلے گی۔ 28 جولائی کو قومی سکواڈ میں شامل ایک رکن بذریعہ ویڈیو کانفرنس، میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے لیے دستیاب ہوگا۔ 29 اور 30 جولائی کو پاکستان کرکٹ ٹیم تین، تین گھنٹوں پر مشتمل 2 ٹریننگ سیشنز میں شرکت کرے گی۔ یہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد ڈربی شائر پہنچ گئیپاکستان کرکٹ ٹیم قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد ڈربی شائر پہنچ گئیپاکستان کرکٹ ٹیم قرنطینہ کی 14 روزہ مدت مکمل کرنے کے بعد ڈربی شائر پہنچ گئی TheRealPCB TheRealPCBMedia PakistanCricketTeam EnglandTour TestSeries T20 Quarantine Derbyshire
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے فٹبال ورلڈکپ 1966 کے ہیرو جیک چارلٹن انتقال کرگئےانگلینڈ کے فٹبال ورلڈکپ 1966 کے ہیرو جیک چارلٹن انتقال کرگئےانگلینڈ کے عظیم فٹبالر جیک چارلٹن ورلڈکپ 1966 کے تمام چھ میچز کا حصہ رہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیپاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے نیشنل نیچرل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاونڈیشن (پی ایس ایف) نے سی پیک کے تحت آب و ہوا کی
مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظمپاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی پوزیشن مستحکم - Sport - Dawn Newsانگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی پوزیشن مستحکم - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

میانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتمیانداد کی شرارتیں اور کرکٹ کی دنیا میں سلیجنگ کے دلچسپ واقعاتدنیا کے کئی بڑے کرکٹرز اس بات پر متفق ہیں کہ حریف کھلاڑی پر فقرے بازی اگر اخلاقی حد میں ہے تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کسی کی فیملی یا رنگ و نسل سے متعلق غیر اخلاقی زبان اور اشاروں کا استعمال کسی طور قابل قبول نہیں ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 12:18:49