' پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو لکھا گیا خط صرف توجہ ہٹانے کے لیے ہے، اگر نوازشریف کوواپس لانا چاہیں تو۔۔۔' لارڈ نذیرمیدان میں آگئے، کھل کر بول پڑے
پاکستان لانا ممکن ہے، برطانوی حکومت عدالتوں کی عزت کرتی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائوس آف لارڈز کے تاحیات رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ اگر پاکستان کی عدالتیں نواز شریف کی حوالگی کا مطالبہ کریں تو انھیں واپس بھیجا جا سکتا ہے، برطانوی حکومت پاکستانی عدالتوں کا احترام کرتی ہے۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ رک گیا مگر کیوں؟ پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر آ گئی
انھوں نے کہا کہ سیاسی حکومت کو اتنی ترجیح نہیں دی جاتی جتنی کہ عدالتوں کو دی جائے گی، نواز شریف کی واپسی اتنی آسان نہیں مگر ناممکن بھی نہیں ہے، مجھے نہیں لگتا کہ حکومت نواز شریف کو واپس لے جانے میں سنجیدہ ہے۔لارڈ نذیر نے کہا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو لکھا گیا خط صرف توجہ ہٹانے کے لیے ہے، کیوں کہ عوام اب حکومت کی طرف دیکھ رہی ہے کہ وہ کب نواز شریف کو واپس لائے گی، اسی لیے یہ خط لکھا گیا۔انھوں نے مزید کہا کہ حکومت اگر نواز شریف کو واپس لانے میں سنجیدہ ہوئی تو یہ ناممکن نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی عدالتیں کہیں تو نواز شریف کی واپسی ممکن ہے: لارڈ نذیر احمدرکن ہاؤس آف لارڈز نذیر احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالتیں کہیں تو نواز شریف کو پاکستان لانا ممکن ہے، برطانوی حکومت عدالتوں کی عزت کرتی ہے۔
مزید پڑھ »
صوبوں کو اشیائے خورونوش کی ذخیرہ اندوزی روکنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
صوبوں کو اشیائے خورونوش کی ذخیرہ اندوزی روکنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پرینک اسٹار بننے کی کوشش، نوجوان کو جیل کی ہوا کھانی پڑگئیپرینک اسٹار بننے کی کوشش، نوجوان کو جیل کی ہوا کھانی پڑگئی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
گلیڈی ایٹرز کی قلندرز کو ٹاس جیت کر بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »