اسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزراء وضاحتیں دینے لگے، وزراء کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت اب بھی خطے میں سب سے کم ہے۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہنا تھا کہ ابھی ن لیگ کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس سنی، بڑی ہمت والے لوگ ہیں، کرپشن، پانامہ ، منی لانڈرنگ ، جعلی میڈیکل رپورٹس ، لاہور میں بیمار اور لندن کی واکس کا دفاع کر لیتے ہیں، ہم سے تو 25 روپے تک ڈیفنڈ نہیں ہو رہے۔کرپشن، پانامہ ، منی لانڈرنگ ، جعلی میڈیکل رپورٹس ، لاہور میں بیمار اور لندن کی واکس کا دفاع کر لیتے ہیں ۔ہم سے تو 25 روپے تکقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے توانائی اور پیٹرولیم کے وزیر عمر ایوب...
وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین تک پہنچایا، ہم عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کے مطابق فیصلے کریں گے ۔ وفاقی وزیر عمر ایوب کہا کہ انرجی مکس میں بہتری پر توجہ دے رہے ہیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق طے ہوتی ہیں، جنوری میں پٹرول کی قیمت 116 روپے 70 پیسے تھی، پٹرول کی قیمت جنوری کے مقابلے 17 روپے فی لٹر کم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہن لیگ آج پارلیمنٹ میں احتجاج کرےگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف ن لیگ آج پارلیمنٹ میں احتجاج کرےگی ،شہبازشریف کی خواجہ آصف کوتمام اپوزیشن جماعتوں
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
مزید پڑھ »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ
مزید پڑھ »