پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مصدقہ کیسز سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے دورے پر ...

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مصدقہ کیسز سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے دورے پر ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

'پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مصدقہ کیسز سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے' دورے پر آئی چینی طبی ٹیم نے تشویشناک بات بتادی

کہ یہ شرح سنکیانگ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے جہاں ہر 100 میں سے صرف ایک شخص میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہورہی تھی،چینی ڈاکٹر ما منگوئی کے مطابق انھوں نے ایران سے آنے والے زائرین اور پنجاب کے مذہبی اجتماع میں شریک ہونے والے افراد کے کیسوں کا جائزہ لیا۔ اول الذکر گروپ میں کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 50 فیصد اور موخرالذکر میں 15 فیصد تھی۔ تاہم ان کے مطابق تشویشناک بات یہ ہے کہ پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ تصدیق شدہ کیسز کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوسکتا ہے۔ایکسپریس کے مطابق یکسپریس...

انھوں نے کہا کہ حکومت اس جان لیوا وائرس کا مقابلے کرنے کے لیے فوری طور پر ریڈیالوجسٹ، مائیکروبایولوجسٹ، نرسوں، ماہر امراض تنفس اور انتہائی نگہداشت کے ماہرین پر مشتمل ٹیم تشکیل دے۔صوبوں کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے معیاری طریقہ ہائے کار کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ صرف اسی صورت مفید ہوں گے جب ان پر عمل کیا جائے۔ مثال کے طور پر ان کا کہنا تھا جہاں بہت سے پاکستانی ہینڈ سینیٹائزر استعمال کررہے ہیں وہیں اکثریت اس سے گریزاں اور ماسک سے بھی دور...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4005 کنفرم مریض، ہلاکتیں 54 ہوگئیںپاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا 4305 کنفرم مریض، ہلاکتیں82 ہوگئیں Read News Pakistan Confirmed Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan
مزید پڑھ »

پاکستان میں 4 ہزار 72 افراد میں کورونا کی تصدیق، مزید 4 افراد جان بحقپاکستان میں 4 ہزار 72 افراد میں کورونا کی تصدیق، مزید 4 افراد جان بحقملک بھر میں وبائی مرض کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 72 ہوگئی جبکہ مزید 4 اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 58 ہوگئی۔ سرکاری ویب سائٹ کی پورٹ کے مطابق
مزید پڑھ »

کورونا: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہلاکتیں، تقریباً 250 نئے مریض - BBC Urduکورونا: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5 ہلاکتیں، تقریباً 250 نئے مریض - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 63 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں سکولوں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایات، پاکستان میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4004 ہو گئی، 54 ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ میں سکولوں کو فیسوں میں رعایت دینے کی ہدایات، پاکستان میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4004 ہو گئی، 54 ہلاک - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے نئے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ جاری ہے اور ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد چار ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 54 ہے۔ ملک میں سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد پنجاب میں ہے جہاں اب دو ہزار سے زیادہ مریض ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فیس بک کا تحقیق میں مدد کا اعلانکورونا وائرس: فیس بک کا تحقیق میں مدد کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے تحقیق میں مدد کے لیے وہ وائرس کی علامات رکھنے والے صارفین کا ڈیٹا جمع کرنے اور طبی ضروریات کے تعین کے لیے سروے کرے گا۔
مزید پڑھ »

ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی اور 28 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 12:52:01