کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے دو سابق کپتانوں مصباح الحق اور وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم کے عالمی درجہ بندی میں سرفہرست ہونے پر سوال اٹھادیے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے مصباح الحق کو دیکھتے ہوئے سوال کیا کہ ریٹنگ کی آج کل کیا اہمیت ہے؟ پاکستان کو دنیا کی نمبر ون ٹیم کہا جارہا ہے جب کہ انگلینڈ 5 اور آسٹریلیا 6 پر ہے لیکن ہمیں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ اگر سیزن ستمبر میں شروع ہوا اور ہم ڈھائی ہفتے بعد نمبر ون ہوگئے تو کیا ہم نمبر ون ہونے کا جشن منالیں؟ 6 مہینے اس عالمی رینکنگ میں نمبر ون رہیں پھر جشن منائیں۔ عبد الرزاق نے بھی ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ کے بارے میں پیش گوئی کردی وسیم اکرم کے سوال پر مصباح الحق نے واضح کیا کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستان آئیں، اگرچہ یہ ٹاپ کی ٹیمز ہیں لیکن ان کی بی سی کیٹیگریز کی ٹیمز آئیں ہم جیت گئے اور ہمارے ریٹنگ پوائنٹس بڑھ گئے، ہمیں حقائق کو ذہن میں رکھنا چاہیے لیکن ہم نمبر ون ہو کر خوش ہورہے ہیں۔ سابق کپتان کا کہنا تھا کہ حقائق کو دیکھیں تو آسٹریلیا کی سی ٹیم پاکستان کھیلنے آئی تھی وہ بھی پاکستان سے ایک میچ جیت گئی، دوسرے میچ میں اس ٹیم نے 350 رنز اسکور کردیے تاہم پاکستان نے خوش قسمتی سے اچھا کھیل کر اس میچ کا ہدف پورا کیا، آسٹریلیا کی یہی ٹیم ایک میچ میں 319 کرگئی، اس کے بعد نیوزی لینڈ کی ڈی کیٹیگری کی ٹیم پاکستان کھیلنے کیلئے آئی کیوں کہ ان کے سارے کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے گئے تھے اس کے باوجود بھی ان کے ساتھ بھی ہمارے مقابلہ مشکل رہا، نیوزی لینڈ کی ٹیم کے جو کھلاڑی ورلڈکپ میں باہر بیٹھے ہوئے ہیں وہ بھی ان میچز میں ہمارے پاس موجود نہیں تھے۔ نواز شریف کے سینے میں درد ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش مصباح الحق کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے اب ان چیزوں کو دیکھتے ہوئے حقیقت پسندانہ سوچ رکھنی ہے کہ ہمارا آغاز اور مقابلہ کیسا ہے، ہماری کون سی ٹیم کھیل رہی ہے اور حریف ٹیم کی کون سی ٹیم موجود ہے کیوں کہ یہ سب ذہن میں ہو تو پھر رینکنگ معنی نہیں رکھتی ہے۔
نواز شریف کے سینے میں درد ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیشپاکستان ون ڈے رینکنگ میں نمبر 1 ٹیم کیسے بنا تھا ؟ مصباح الحق نے اصل حقیقت بتا دیکراچیقومی ٹیم کے دو سابق کپتانوں مصباح الحق اور وسیم اکرم نے پاکستان ٹیم کے عالمی درجہ بندی میں سرفہرست ہونے پر سوال اٹھادیے۔
حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے مصباح الحق کو دیکھتے ہوئے سوال کیا کہ ریٹنگ کی آج کل کیا اہمیت ہے؟ پاکستان کو دنیا کی نمبر ون ٹیم کہا جارہا ہے جب کہ انگلینڈ 5 اور آسٹریلیا 6 پر ہے لیکن ہمیں یہ بھی دیکھنا ہوگا کہ اگر سیزن ستمبر میں شروع ہوا اور ہم ڈھائی ہفتے بعد نمبر ون ہوگئے تو کیا ہم نمبر ون ہونے کا جشن منالیں؟ 6 مہینے اس عالمی رینکنگ میں نمبر ون رہیں پھر جشن منائیں۔ وسیم اکرم کے سوال پر مصباح الحق نے واضح کیا کہ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں...
سابق کپتان کا کہنا تھا کہ حقائق کو دیکھیں تو آسٹریلیا کی سی ٹیم پاکستان کھیلنے آئی تھی وہ بھی پاکستان سے ایک میچ جیت گئی، دوسرے میچ میں اس ٹیم نے 350 رنز اسکور کردیے تاہم پاکستان نے خوش قسمتی سے اچھا کھیل کر اس میچ کا ہدف پورا کیا، آسٹریلیا کی یہی ٹیم ایک میچ میں 319 کرگئی، اس کے بعد نیوزی لینڈ کی ڈی کیٹیگری کی ٹیم پاکستان کھیلنے کیلئے آئی کیوں کہ ان کے سارے کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے گئے تھے اس کے باوجود بھی ان کے ساتھ بھی ہمارے مقابلہ مشکل رہا، نیوزی لینڈ کی ٹیم کے جو کھلاڑی ورلڈکپ میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان نمبر ون ٹیم کیسے بنی تھی؟ مصباح الحق نے حقیقت کھول دیپاکستان کرکٹ ٹیم صرف چند دن عالمی نمبر ون ٹیم رہنے کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئی قومی ٹیم کس طرح ٹاپ پر آئی سابق کپتان مصباح الحق نے حقیقت کھول دی۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدفحیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اورنیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: پاکستان کا نیدرلینڈز کو 287 رنز کا ہدفحیدرآباد میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کی ٹیم بیٹنگ کرتے ہوئے 49 اوورز میں 286 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اورنیدرلینڈز کو جیت کے لیے 287 رنز کا ہدف دیا۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کس نے منتخب کی؟ مصباح الحق نے دو ٹوک بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کس نے منتخب کی؟ مصباح الحق نے دو ٹوک بتا دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »