پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں: نمائندہ آئی ایم ایف ARYNewsUrdu
اسلام آباد: انٹرنیشل مانیٹری فنڈ کی پاکستان میں مقیم نمائندہ ٹریسا ڈبن کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کوئی عمل دخل نہیں، اگر حکومت پیٹرولیم لیوی کم نہیں کرتی تو یہ اس کا فیصلہ ہے۔
ٹریسا ڈبن کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کرونا کے خلاف بروقت اقدامات کیے ہیں، کرونا سے پہلے معاشی اصلاحات اور اقدامات کیے جارہے تھے۔ آئی ایم ایف پروگرام کے بعد ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن تھی، پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہو رہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ امریکہ کی حالت خراباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں 514 نئے کیسز سامنے آئے ہیں
مزید پڑھ »
انڈیا میں مذہب کی بنیاد پر کورونا کے مریضوں میں تفریق کی شکایاتانڈیا کی ریاست احمد آباد کے سول ہسپتال میں 12 اپریل سے پہلے تک کورونا سے متاثرہ ہندو اور مسلمان مریضوں کو ایک ہی وارڈ میں رکھا جا رہا تھا تاہم 12 اپریل کے بعد مریضوں کو علیحدہ علیحدہ وارڈز میں منتقل کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھ »
یواین سیکرٹری جنرل نےقرضوں میں ریلیف دینےکی وزیراعظم کی اپیل کی توثیق کی ہے، وزیرخارجہیواین سیکرٹری جنرل نےقرضوں میں ریلیف دینےکی وزیراعظم کی اپیل کی توثیق کی ہے، وزیرخارجہ SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 7700 سے متجاوز، اموات 148 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 7638 ہوگئیپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 7638 ہوگئی، ملک کے کس صوبے میں کیا صورتحال ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan Covid_19
مزید پڑھ »
پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، قومی ادارے کی پلازما تحقیق امریکا میں رجسٹرامریکی ادارے فوڈ ایند ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے پلازما سے متعلق پاکستانی ادارے کی تحقیق کو رجسٹرڈ کر لیا۔
مزید پڑھ »