کراچی(ویب ڈیسک) کیمبرج انٹرنیشنل نے او، اے لیولز کے نتائج میں کمی پر ملک بھر میں ہونے والے بڑے احتجاج کے بعد متعدد طلبہ کو نظر ثانی کے بعد نئے گریڈز دے دیے۔
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق نظر ثانی شدہ نتائج دیکھ کر چند طلبہ نے نے سکون کا سانس لیا تاہم اب بھی کئی طلبہ اپنے نتائج سے ناخوش ہیں مگر ان میں سے کوئی بھی کیمبرج انٹرنیشنل کو قصوروار نہیں ٹھہرارہا۔ان کا کہنا ہے ان کے تعلیمی ادارے ہی اس وقت غلطی پر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 'اس کو پسند کہیں یا اقربا پروری، یہ ہمارے معاشرے کا حصہ ہے اور اب اس نے ہم، طلبہ کو بہت متاثر کیا ہے کیونکہ کیمبرج انٹرنیشنل کا ہمارے گریڈز کے بارے میں رہنمائی کے لیے ہمارے اداروں پر انحصار تھا، انہوں نے سوچا کہ وہ یہ کام ایمانداری سے کریں گے لیکن کوئی کیا کہہ سکتا ہے یا کیا کرسکتا ہے؟'۔گلشن اقبال کے ایک اور نامور ادارے سے تعلق رکھنے والے اے لیول کے ایک طالب علم نے بتایا کہ 'ہم کیمبرج انٹرنیشنل کو مورد الزام نہیں ٹھہراتے ہیں، انہوں نے صرف تعلیمی اداروں کی جانب سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے کامیاب دورے کے بعد شاہ محمود قریشی وطن واپس پہنچ گئےاسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چین کے کامیاب دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، وزرائے خارجہ نے مشترکہ مفادات کےتحفظ، امن، خطےکی ترقی کے اقدامات اتفاق کیا
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجوں کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتویقومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجوں کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی MirHasilKhanBizenjo NationalAssembly FatehaKhawani Session Death pid_gov NAofPakistan MoIB_Official
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجو کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتویقومی اسمبلی اجلاس مرحوم سینٹر میر حاصل بزنجو کی وفات کے پیش نظر حکومت سمیت تمام جماعتوں کی خواہش پر فاتحہ خوانی کے بعد سوموار تک ملتوی کر دیا گیا ہے،مرحوم کی
مزید پڑھ »
آدمی کی موت کے 3 سال بعد اس کے 2 بچوں کی پیدائشلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید میڈیکل سائنس کا کرشمہ ہے کہ برطانیہ میں ایک خاتون اپنے شوہر کی موت کے 3سالہ بعد اس کے جڑواں بچوں کی ماں بن گئی ہے۔ میل آن لائن کے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجو کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتویقومی اسمبلی کا اجلاس میرحاصل بزنجو کی وفات کے پیش نظر فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی NAofPakistan pid_gov
مزید پڑھ »