پاک بحریہ کے لیے بڑا دن : جنگی جہاز 'پی این ایس بابر' کی کمیشننگ تقریب آج استنبول میں ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

پاک بحریہ کے لیے بڑا دن : جنگی جہاز 'پی این ایس بابر' کی کمیشننگ تقریب آج استنبول میں ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی : پی این ایس بابر کی کمیشننگ تقریب آج استنبول میں ہوگی ، جس میں ترک صدرپہلاملجم کلاس جہاز پاک بحریہ کے حوالے کریں گے۔

کراچی : پاک بحریہ کے جنگی جہاز پی این ایس بابر کی کمیشننگ تقریب آج استنبول میں ہوگی ، جس میں ترک صدرپہلاملجم کلاس جہاز پاک بحریہ کے حوالے کریں گے۔

نگران وزیر دفاع انور علی حیدر اور پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی ترک صدر سے پی این ایس بابروصول کریں گے۔ اسٹیلتھ خصوصیات، کثیر الجہتی ویپن سسٹمز اور جدید ترین سینسرز کے ساتھ ملجم کلاس پاک بحریہ کے جدید ترین جہاز ہوں گے، لانچنگ کے بعد سمندی ٹرائلز مکمل ہونے پر پی این ایس بابر پاک بحریہ کے بیڑے میں شامل کیا جا رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات



Render Time: 2025-03-01 06:03:04