پاک چین دوستی: خطے اور دنیا پر اثرات

پاکستان خبریں خبریں

پاک چین دوستی: خطے اور دنیا پر اثرات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

جی ہاں! قارئین کرام! زیر نظر ’’آئین نو‘‘ کی پہلی قسط کا اختتام یہاں ہوا تھا کہ ترک و ایران و عرب میں تو مصور پاکستان کا ایکسپوژر وہاں کے علمی حلقوں۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری لنک: DailyJang

جی ہاں! قارئین کرام! زیر نظر ’’آئین نو‘‘ کی پہلی قسط کا اختتام یہاں ہوا تھا کہ ترک و ایران و عرب میں تو مصور پاکستان کا ایکسپوژر وہاں کے علمی حلقوں میں خوب ہوا، تاہم اقبال نے ہمالہ کے اس پار انگڑائی لیتے نشئی چین کو بھی دیکھ لیا تھا، جبکہ مطالعے، علمی تبادلہ خیال یا سیاحت کے ناطے چین، ان کی زندگی کا حوالہ کبھی نہیں بنا تھا۔ جیسا کہ کلام اقبال میں سلطنت عثمانیہ کی تحلیل پر یہ نوحہ موجود ہے :ایران میں اسلامی انقلاب برپا ہونے پر جلسوں، جلسوسوں اور ریلیوں کو اقبال کی فارسی رباعیوں سے گرمایا جاتا،...

سوال پاکستان اور چین کے پالیسی سازوں سے اتنا ہے کہ وہ دنیا میں سی پیک کے فقط پاکستان اور چین ہی کے لئے نہیں غریب دنیا کیلئے واضح طور پر بابرکت،مکمل پرامن اور عالمی آزاد معیشت کا عملاً علمبردار ہونے کے باوجود اس کے اعلان پر بھارت کے فوراً تلملانے اور امریکہ کی تشویش اور سفارتی مزاحمت کی کیا گنجائش بنتی ہے؟ کے سوال کو کیوں نہیں اٹھا رہے؟

لیکن چین کی اتنی تاریخ ہم ضرور جانتے ہیں کہ چینی زمانہ قدیم سے جدید دور تک عظیم تر ملک اور بطور اپنی قومی شناخت کے باوجود Internalist ثابت ہوئے۔ ہوس ملک گیری ان کا مرض نہیں رہا۔ منگولوں، مسلمانوں اور یورپین کا تو یہ شیوہ رہا کہ اپنے اپنے عروج پر وہ اپنی Native Land تک محدود نہ رہے۔ مشرقی جانب سفاک جاپانی شاہی نے جدید دور آنے پر بھی جرم ضعیفی میں مبتلا گراں خواب چینوں کو سزادینے کے لیے 1940 کی دہائی میں ان پر جو تین حملے کئے اور ان پر جتنا ظلم و ستم ڈھایا، اس نے اپنی وسیع سلطنت میں بند چینیوں کو جگا تو دیا جیسا کہ تینوں چین جاپان جنگیں، چین کی سرزمین پر ، شاعر مشرق کی وفات کے بعد ہوئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک سعودی دوستی اپنی مثال آپ ہے کووڈ 19 میں شہید ہونیوالے ڈاکٹرز پاکستان کے ہیروز ہیں پاکستان ڈاکٹرز فورم کی تقریب میں سفراء اور دانشوروں کی خصوصی شرکتپاک سعودی دوستی اپنی مثال آپ ہے کووڈ 19 میں شہید ہونیوالے ڈاکٹرز پاکستان کے ہیروز ہیں پاکستان ڈاکٹرز فورم کی تقریب میں سفراء اور دانشوروں کی خصوصی شرکتریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان ڈاکٹرز گروپ کی جانب سے ویبنار منعقد کیا گیا جس میں سعودی عرب میں تعینات سابق سفراء، نامور پاکستانی ڈاکٹرز سمیت
مزید پڑھ »

پاک-انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث برابری پر ختم - Sport - Dawn Newsپاک-انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث برابری پر ختم - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

عمران خان کو پاک بھارت سیریز مشکل نظر آنے لگی - ایکسپریس اردوعمران خان کو پاک بھارت سیریز مشکل نظر آنے لگی - ایکسپریس اردوحالیہ سیاسی صورتحال میں بھارتی اسٹیڈیمز کا ماحول بڑا خوفناک ہو گا،وزیراعظم
مزید پڑھ »

برازیل سے چین آنے والے چکن ونگز میں کورونا وائرس کا انکشافبرازیل سے چین آنے والے چکن ونگز میں کورونا وائرس کا انکشافرازیل سے چین آنے والے فروزن (منجمد) چکن ونگز میں کورونا وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر شینزن اور ژیان میں برازیل
مزید پڑھ »

چین،سیچھوان میں شدید بارشوں کے باعث 60 ہزار سے زائد افراد کا انخلا کیا گیاچین،سیچھوان میں شدید بارشوں کے باعث 60 ہزار سے زائد افراد کا انخلا کیا گیاچھنگ ڈو (شِنہوا)جنوب مغربی چین کے سیچھوان صوبے میں اتوار کو مقامی حکام کے مطابق شدید
مزید پڑھ »

چین،دنیا میں سب سے بڑے پانڈا کی 38ویں سالگرہ منائی گئیچین،دنیا میں سب سے بڑے پانڈا کی 38ویں سالگرہ منائی گئیچھونگ چھِنگ(شِنہوا)نانی بننے والی پانڈا شِن شِنگ کی رواں سال 38ویں سالگرہ کے موقع پر شمال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:03:28