موریتانی عوام کا پاکستان کو خراجِ تحسین ويڈيو لنک: DailyJang
پاک بحریہ کے دو جہازوں نے موریتانیہ کا دورہ کیا۔ اس دوران مشن کمانڈر نے اہم ملاقاتیں کیں، میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا اور موریتانی عوام نے پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
مشن کمانڈر نے میزبان بحریہ اور سول حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے اُمور اور بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور پاک بحریہ کے سمندری تحفظ کے اقدامات کو اُجاگر کیا۔ترجمان کے مطابق پاک بحریہ نے جذبہ خیر سگالی کے تحت موریتانیہ میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 2000 سے زائد افراد کو علاج، آپریشنز اور ادویات کی سہولتیں فراہم کی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ کے جہازوں کی ترکی میں مشقوں میں شرکتپاک بحریہ کے جہازوں کی ترکی میں مشقوں میں شرکت ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلام Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilya ilyas_Hero_of_Muslim_Umma PakArmy Tribute OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
یمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشافیمن، اقوام متحدہ کے مرکز کے قریب لبنانی حزب اللہ کے عناصر کی موجودگی کا انکشاف Yemen Hezbollah UN Lebanese Presence
مزید پڑھ »
’پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جعلی ہے‘’پاک فوج کے ریٹائرڈ افسر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جعلی ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سربراہ پاک بحریہ کی برطانوی وائس چیف آف ڈیفنس سمیت اعلی حکام سے ملاقاتیں
مزید پڑھ »