پاک سری لنکا میچ ، ماضی کی خوشگوار یادیں تازہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی پر ماضی کی خوشگوار یادوں کو تازہ کرنے کے لیے پاک سری لنکا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے کپتانوں کو مدعو کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے خلاف 11 دسمبر کو شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ میں جاویدمیانداد اور بندولاورناپورا مہمان خصوصی ہوں گے۔ پی سی بی نے سابق کپتانوں کو11دسمبرسے ٹیسٹ میں شرکت کی دعوت دی ہے،پاکستان اور سری لنکاکی ٹیموں میں پہلی بارمیچ مارچ1982کو ہوا تھا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس تاریخی میچ میں پاکستان کی قیادت جاویدمیانداد اورسری لنکاکی کپتانی بندولاورناپورانےکی تھی اوراس مقابلے میں پاکستان نے فتح حاصل کی تھی۔
Bandula Warnapura and Javed Miandad were opposite captains in the first-ever Test between the two countries at NSK in March 1982. Pakistan had won that Test by 204 runs after scoring 396 and 301-4d. Sri Lanka scored 344 and 149.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز،سلیکشن کمیٹی نے سرجوڑ لئے،ٹکٹوں کی فروخت بھی شروعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں چاردن باقی
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف سیریز، پاکستان کا اسکواڈ کا اعلانسری لنکا کیخلاف سیریز، پاکستان کا اسکواڈ کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی سکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10 سال بعد واپسی
مزید پڑھ »
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »