دونوں ٹیمیں آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی
عمران خان کی سہولت کاری؛ اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین سے تفتیشعمران خان کی بہن علیمہ، بشریٰ بی بی اور ان کی بیٹیوں کے درمیان اڈیالہ جیل میں تکرارپیرس اولمپکس میں 3 میڈل جیتنے والا اتھلیٹ دوسرے ملک کی ٹیم میں شاملحسینہ واجد کے خلاف اجتماعی قتل کی تحقیقات کا آغازمظفرآباد، 7 منٹ میں دو زلزلوں سے لرز اٹھا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئےپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ کل کھیلا جائے...
دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آج آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے جبکہ 12:15 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سیریز کے لوگو کی رونمائی ہوگی۔بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیمیں 13 ٹیسٹ میچز میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں جہاں قومی ٹیم کو واضح برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے 12 ٹیسٹ میں کامیابی سمیٹی جبکہ ایک ٹیسٹ ڈرا ہوا۔ڈھاکا: حسینہ دور میں قرآن پر پابندی لگانے والے ڈین کو طلبا نے گھیر کر تلاوت سنادیارشد ندیم کو سسر سے بھینس ملنے پر نیرچ چوپڑا کا ردعملکاجو، انسانی صحت کے لیے کتنا مفید؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلانپہلا ٹیسٹ بدھ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »
پاکستان بمقابلہ بنگلادیش؛ دوسرا ٹیسٹ میچ تماشائیوں کے بغیر ہوگا، مگر کیوں؟بنگلادیش اور پاکستان کے درمیان سیریز کا دوسرا نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جانا ہے
مزید پڑھ »
راولپنڈی ٹیسٹ؛ پانچوں نے دن بارش کی پیشگوئیپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ بارش کی نذر ہونے کا امکان
مزید پڑھ »
پاک بنگلادیش سیریز؛ دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہدونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہونا تھا
مزید پڑھ »
بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان، نیا نائب کپتان مقررپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 30 اگست سے 3 ستمبر تک ہو گا
مزید پڑھ »