کراچی میں 'افعی الساحل VII' مشق کا اختتام ہوا، جس میں پاک بحریہ کے اسپیشل سروس گروپ اور سعودی نیول فورسز کی اسپیشل آپریشن فورس نے شرکت کی۔ مشقوں میں انسداد دہشت گردی، یرغمالیوں کو بچانے اور مربوط بحری آپریشنز کی تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔
مشقوں میں انسداد دہشت گردی، یرغمالیوں کو بچانے اور مربوط بحری آپریشنز کی تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، ترجمانپاک بحریہ کے اسپیشل سروس گروپ اور رائل سعودی نیول فورسز کی اسپیشل آپریشن فورس کی دو طرفہ تربیتی مشق افعی الساحل VII فائنل ٹیسٹ ایکسرسائز کے ساتھ کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل فیصل امین نے دونوں ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام کے ہمراہ آخری ٹیسٹ مشق کا مظاہرہ دیکھا۔ انہوں نے بتایا کہ اس مشق کے دوران ٹیموں نے مشترکہ طور پر اعلیٰ درجے کی حکمت عملی، لائیو فائر ڈرل، چھاپہ مار کارروائی اور پر خطر ماحول میں ریپیلنگ کی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ترجمان نے بتایا کہ مشقوں میں انسداد دہشت گردی، یرغمالیوں کو بچانے اور مربوط بحری آپریشنز کی تربیتی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا، جس نے مشترکہ آپریشنز کی صلاحیتوں کو تقویت بخشی۔
ان کا کہنا تھا کہ مشق افعی الساحل کا کامیاب انعقاد، رائل سعودی نیول فورسز اور پاک بحریہ کے درمیان بڑھتے ہوئے تعاون کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ یہ مشق مشترکہ بحری سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے دونوں بحری افواج کی صلاحیتوں، باہمی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کی مہارت بڑھانے میں مزید معاون ثابت ہوگی۔Feb 17, 2025 09:00 PMخیبرپختونخوا حکومت نے کرم کے چار گاؤں خالی کرنے کی ہدایت کردی، حتمی آپریشن کا فیصلہکراچی؛ پولیس نے ایک ماہ سے لاپتہ 2 بچوں کی تلاش کیلیے پنجاب کے مزاروں پر پوسٹر آویزاں کردیے‘چائے کے ہوٹل جرائم پیشہ عناصر کیلئے محفوظ پناہ گاہیں’، رات 12 بجے بند کرنے کی سفارشایسا لگ رہا ہے دبئی سے میچ...
مشق، بحریہ، سعودی عرب، تعاون، انسداد دہشت گردی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے درمیان مشترکہ مشق 'افعی الساحل' کا اختتامکمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل فیصل امین نے دونوں بحری افواج کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ آخری ٹیسٹ مشق کا مظاہرہ دیکھا۔ مشق 'افعی الساحل' کراچی میں اختتام پذیر ہوئی۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ اور سعودی بحریہ کے درمیان مشق نسیم البحر XV کا اختتامشمالی بحیرہ عرب میں، پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین دوطرفہ میری ٹائم مشق نسیم البحر کی پندرہویں مشق فائر پاور کے مظاہرے کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کی امن مشق 2025 اختتام پذیر، 60 ممالک شریکپاکستان نیوی کی بتدریج بڑھتی ہوئی طاقت کو منعکس کرتے ہوئے، امن مشق 2025 آج شمالی بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہونگی۔ 60 ممالک کی ریکارڈ شمولیت نے اس مشق کو ایک اہم بین الاقوامی سمندری سرگرمی کے طور پر منسلک کیا ہے جس میں مہمان ملکوں کے بحری جہازوں کے ساتھ پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ تربیت کے شاندار عملا مظاہروں کی نمایاں دکھائی دی۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کی امن مشق 2025 اختتام پذیرچیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی تھے
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کی کثیرالقوامی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں اختتام پذیر ہوئیپاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقوامی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ تقریبا 60 ممالک نے اپنے بحری جنگی جہازوں، ایئر کرافٹ، میرینز، اسپیشل آپریشن فورسز اور بڑی تعداد میں مبصرین کے ساتھ حصہ لیا۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کیلیے تیارامن مشق 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائے گی
مزید پڑھ »