پاکستان بحریہ کے بادبانی تربیتی جہاز راہ نورد نے خلیج عمان میں اطالوی بحریہ کے بادبانی جہاز امریگو ویسپوچی کے ساتھ مشترکہ سیلنگ آپریشن کیا۔ پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس کی تربیت اور عمان کے خیر سگالی دورے کے سلسلے میں راہ نورد بیرون ملک تعیناتی پر ہے۔ اس مشترکہ مشق کا مقصد کیڈٹس کو جوائنٹ سیلنگ آپریشنز میں تربیت کا موقع فراہم کرنا تھا۔
پاکستان بحریہ کے بادبانی تربیت ی جہاز راہ نورد نے خلیج عمان میں اطالوی بحریہ کے بادبانی جہاز امریگو ویسپوچی کے ساتھ مشترکہ سیلنگ آپریشن کیا۔ پاک بحریہ کا جہاز راہ نورد پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس کی تربیت اور عمان کےخیر سگالی دورے کے سلسلے میں بیرون ملک تعیناتی پر ہے۔
اطالوی بحریہ کے جہاز AMERIGO VESPUCCI کے ساتھ کی گئی اس مشترکہ مشق کا مقصد کیڈٹس کو جوائنٹ سیلنگ آپریشنز میں تربیت کا موقع فراہم کرنا تھا۔ بین الاقوامی سیلنگ ریگاٹا کے علاوہ، بادبانی جہازوں کی اس طرح کی مشقیں بہت کم دیکھنے کو ملتی ہیں۔ پاک بحریہ اور اطالوی بحریہ کے دونوں بادبانی جہازوں کے مابین ان مشقوں کی منصوبہ بندی اور انعقاد، دونوں بحری افواج کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی کا مظہر ہے۔
اطالوی بحریہ کے جہاز کے ساتھ مشترکہ جہازرانی نے کیڈٹس کو سیکھنے کا ایک نادر موقع فراہم کیا ہے۔ یہ مشترکہ مشق عالمی بحری افواج کے ساتھ باہمی اور مسلسل تعاون کو بڑھانے کے لیے پاک بحریہ کی عملی کوششوں کی مظہر ہے۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 03:03 PMپی ٹی آئی مذاکرات کیلیے اس وقت تیار ہوئی جب القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے والا تھا، جاویدلطیفکینسر کا مریض بن کر امریکی ویزا حاصل کرنے کا خواہش مند اور سہولتکار...
بادبانی تربیت مشترکہ آپریشن اطالوی بحریہ پاک بحریہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بحریہ کے راہ نورد نے اطالوی بحریہ کے جہاز کے ساتھ مشترکہ سیلنگ آپریشن کیاپاکستان بحریہ کا تربیتی جہاز راہ نورد نے خلیج عمان میں اطالوی بحریہ کے بادبانی جہاز امریگو ویسپوچی (AMERIGO VESPUCCI) کے ساتھ مشترکہ سیلنگ آپریشن کیا۔ کیڈٹس کو جوائنٹ سیلنگ آپریشنز میں تربیت کا موقع فراہم کرنے کا مقصد تھا۔
مزید پڑھ »
پی این ایس یماma نے ترکی بحریہ کے مشق میں شرکت کیپاکستانی بحریہ کی نئی بحری جहाز 'پی این ایس یماma' نے ترکی کے دو بحری بیسز کا دورہ کیا اور ترکی بحریہ کے مشق ' mavi vat an-2025' میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ نے مشترکہ ٹاسک فورس کی کمانڈ رائل نیوزی لینڈ نیوی کو سونپ دیجولائی 2024 سے جنوری 2025 تک پاک بحریہ کے زیر قیادت کمبائنڈ ٹاسک فورس 150 نے میری ٹائم سیکیورٹی کے مختلف آپریشنز کیے
مزید پڑھ »
پولیس اور رینجرز نے مومن آباد میں مشترکہ آپریشن کیاپولیس اور رینجرز نے مومن آباد کے علاقے بسمہ اللّٰہ کالونی میں جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔
مزید پڑھ »
پاک بحریہ کی کمانڈ اور سٹاف کانفرنس: سمندری سیکیورٹی اور نیشنل سیکیورٹی پر غورپاکستان بحریہ کی کمانڈ اور سٹاف کانفرنس نے ہند مہاساگرا علاقے میں سمندری صورتحال، امن ڈیالوج اور ترقیاتی پروجیکٹس پر غور کیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور افغانستان: مشترکہ تاریخ اور چیلینجزیہ مضمون پاکستان اور افغانستان کے درمیان دیرینہ تعلقات، مشترکہ چیلینجز اور افغانستان میں سوویت یونین کی بربریت کے خلاف جنگ میں پاکستانی قربانیوں پر روشنی ڈالتا ہے۔
مزید پڑھ »