پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

PAKvSL TestSeries WorldTestChampionship ExpressNews

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا، دونوں میچز گال اور کولمبو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل 2 روزہ وارم اَپ میچ کھیلے گی، بعدازاں پہلا ٹیسٹ میچ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں 16 سے 20 جولائی تک کھیلا جائے گا، یہ وہی اسٹیڈیم ہے جہاں قومی ٹیم نے گزشتہ سال 342 رنز کا ہدف عبور کرکے چار وکٹوں سے ٹیسٹ میچ جیتا تھا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کولمبو اسٹیڈیم کے سپرد ہے جو 24 سے 28 جولائی تک دوسرے ٹیسٹ میچ کی میزبانی کرے گا، قومی ٹیم نے یہاں آخری مرتبہ 2014ء میں ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔ اس میدان میں پاکستانی ٹیم 6 ٹیسٹ میچ کھیل چکی ہے جن میں سے ایک جیتا ہے ایک میں اسے شکست ہوئی ہے جبکہ 4 ٹیسٹ ڈرا ہوئے ہیں۔پاکستانی ٹیم نے آخری مرتبہ گزشتہ سال جولائی میں سری لنکا کا دورہ کیا تھا جہاں کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر رہی تھی، دونوں ٹیسٹ میچز گال میں کھیلے گئے تھے۔پاکستان نے پہلا ٹیسٹ 4 وکٹوں سے جیتا تھا جبکہ سری...

واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز پاکستانی ٹیم کی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 25-2023 کی پہلی سیریز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں برس حج کا خطبہ کون دیں گے؛ نام کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردورواں برس حج کا خطبہ کون دیں گے؛ نام کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردواسلامی سال 1444 کے خطبہِ حج کی سعادت امام شیخ ڈاکٹر یوسف بن محمد بن سعید حاصل کریں گے
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلانسعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلانسعودی عرب اور امارات میں نجی ملازمین کیلئے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان EidAlAdha2023 SaudiArabia UAE Holidays KSAmofaEN saudiarabia UAEmediaoffice
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان - ایکسپریس اردووزیراعظم کا یونان میں کشتی حادثے پر کل یوم سوگ منانے کا اعلان - ایکسپریس اردوواقعے کی تحقیقات کیلیے چار رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی قائم، وزیراعظم کی انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
مزید پڑھ »

پرچی کے طعنے پر شاور کے نیچے روتا تھا، امام الحق کا انکشاف - ایکسپریس اردوپرچی کے طعنے پر شاور کے نیچے روتا تھا، امام الحق کا انکشاف - ایکسپریس اردوپرچی کے طعنے پر شاور کے نیچے روتا تھا، امام الحق کا انکشاف - ExpressNews ImamulHaq Cricket InzamamulHaq
مزید پڑھ »

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان ExpressNews UAE
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:52:20