پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے

پاکستان خبریں خبریں

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے ويڈيو لنک: DailyJang

پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی شہادت کو 4 سال بیت گئے۔

مریم نے مئی 2011 کو پاک فضائیہ کے 132ویں جی ڈی پائلٹ کورس میں شمولیت اختیار کی، تربیت کے دوسرے مرحلے میں مریم پاک فضائیہ کے ان جانبازوں کی صف میں شامل ہونے جا رہی تھی، جنھوں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں بہادری کی لازوال داستانیں رقم کیں۔ صنف نازک ہونے کے باوجود مریم مختیار نے بہادری کی ایسی تاریخ رقم کی جس کی مثال شاید ڈھونڈنے سے بھی نہ ملے۔ جی ڈی کورس کی تکمیل کے بعد فائٹر کنورشن کے ایک اہم مشن کے دوران مریم مختیار کے ڈبل کاک پٹ تربیتی جنگی جہاز میں اچانک سنگین نوعیت کی فنی خرابی پیدا ہوئی، جس کے بعد یہ بات لازم ہو چکی تھی کہ کم سے کم وقت میں جہاز کو چھوڑ کر کاک پٹ سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتپی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کی پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار کی چوتھی برسی بروز اتوارمنائی جائے گیپاکستان کی پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار کی چوتھی برسی بروز اتوارمنائی جائے گیپاکستان کی پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختار کی چوتھی برسی بروز اتوارمنائی جائے گی Pakistan PakistanAirForce PakistaniFighterPilot FirstFemaleCombatPilot DeathAnniversary pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلامناروے :قرآن پاک کی بے حرمتی کوروکنے والے الیاس کو پاک فوج کا سلام Norway DesecrationOfHolyQuran AntiIslamRally BurningCopyOfTheHolyQuran Violence Ilya ilyas_Hero_of_Muslim_Umma PakArmy Tribute OfficialDGISPR peaceforchange ForeignOfficePk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 05:18:53