پاک افغان سرحد کے قریب بارودی سرنگ پھٹنے سے فوجی جوان شہید، آئی ایس پی آر ARYNewsUrdu ISPR
یاد رہے کہ 14ستمبر کو بھی پاک افغان سرحد پر دہشتگردی کے 2 مختلف واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید جبکہ 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے تھے۔
خیال رہے کہ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان تمام تر رکاوٹوں کے باوجود باڑ لگانے کاعمل جاری رکھےگا، افغان فورسز اور حکام اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے دیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا تھا باڑ لگانے کا مقصد دہشت گردوں کی آمدورفت روکناہے، افغان فورسز کو سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق تعاون کرناچاہیے، افغانستان دہشت گردوں کیخلاف لگائی جانے والی باڑ میں تعاون کرے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مسلح افواج بھارت کے ہرجارحانہ عزائم کا جواب دینےکے لیے تیارہیں،پاک فوجبھارتی آرمی چیف کے بیان پر پاک فوج کا سخت ردعمل تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ظفر چوہدری انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
قطر میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر کا شاندار فلائی پاسٹدوحا: قطر کے قومی دن کے موقع پر پاک فضائیہ کے تین جے ایف 17تھنڈر نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ پیش کیا۔ Read News Doha Qatar NationalDay jf17 Thunder Participate flypast UAEmGov ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
پرویز مشرف فیصلے کے الفاظ انسانیت، مذہب، تہذیب و اقدارسےبالاترہیں، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردوپرویز مشرف فیصلے کے الفاظ انسانیت، مذہب، تہذیب و اقدارسےبالاترہیں، ترجمان پاک فوج
مزید پڑھ »