پب جی کھیلتے ہوئے نوجوان موت کے منہ میں چلا گیا ARYNewsUrdu PUBG
افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جہاں پب جی کھیلنے کے دوران 16 سالہ نوجوان ستیش کمار کی موت ہوگئی، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ستیش گیم کھیلنے کے دوران مشتعل ہوگیا اور دوسرے کھلاڑیوں کا نام لے کر چیخنے لگا۔اہلخانہ کے مطابق اس کے بعد وہ اچانک زمین پر گر گیا۔ وہ گزشتہ 6 گھنٹے سے موبائل میں پب جی کھیلنے میں مصروف تھا۔ اس نے دوپہر کے بعد گیم کھیلنا شروع کیا تو شام تک کھیلتا رہا۔
ان کا کہنا ہے کہ زمین پر گرنے کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اس کی موت کی تصدیق کردی، ڈاکٹرز کے مطابق اسے دل کا دورہ پڑا تھا۔مزید پڑھیں:افسوسناک واقعے کے بعد ڈاکٹرز نے اپیل کی ہے کہ نوجوان اس طرح کے کھیلوں سے دور رہیں کیونکہ اس طرح کے کھیلوں سے جوش و خروش، غصے اور تناؤ کی کیفیت میں اچانک اضافہ ہوتا ہے اور اس کا اثر دل کی دھڑکن اور خون کی گردش پر پڑتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو قانون کے
مزید پڑھ »
جی جی حدید کا چند ماہ تک حمل کو خفیہ رکھنے کا اعتراف - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
نئے ’’بابا جی‘‘ کی آمدہمارے ہاں ’’بابوں‘‘ کے ماننے والے تو بہت ہیں مگر سب اپنے اپنے ’’بابے‘‘ کے گن گاتے ہیں۔ بعض ناہنجار و خطا کار ایسے بھی... کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال Read News Islamabad PMImranKhan COAS ISPR OfficialDGISPR ImranKhanPTI pid_gov Pakistan PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیالاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو گیم ‘’پب جی” پر پابندی کے لیے درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو قانون کے
مزید پڑھ »