پب جی گیم پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

پب جی گیم پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پب جی گیم پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ IHC Decision Reserved Petition Against Ban PubG Game HighCourt Islamabad

جسٹس عامر فاروق نے پب جی کمپنی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ پب جی کمپنی کے وکیل اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ پی ٹی اے کو چاہیے تھا ماہر نفسیات کو بلاتے، ان سے رائے لیتے کہ اس کا اثر کیا ہے۔معزز جج نے پی ٹی اے کے وکیل سے استفسار کیا کہ گیم پر پابندی قانون کی کس شق کے تحت لگائی؟ جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ یہ کہہ کر پھر تو جتنی گیمز جتنا مواد ہے سب پر پابندی لگا دیں۔ وکیل پی ٹی اے نے مؤقف اپنایا کہ پب جی گیم میں کچھ غیر اخلاقی سین بھی آتے ہیں۔معزز جج نے کہا کہ وطیرہ بن گیا ہے کہ ہر چیز دوسری طرف میں ڈال دیں، سی پی او کل کہے گا کہ سارا کچھ بند کردو تو کیا آپ بند کردیں گے؟ کوئی جو مرضی کہے پی ٹی اے نے اپنا مائنڈ بھی اپلائی کر نا ہوتا ہے۔پی ٹی اے کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے جسٹس عامر فاروق کا کہنا تھا کہ آپ نے کہا درخواستیں آگئیں ہیں تو بند کر دیتے ہیں۔ کسی شکایت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پب جی گیم پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوپب جی گیم پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردواس گیم میں اسلام کے خلاف کچھ مواد نظر آیا جس کی وجہ سے پابندی لگائی، پی ٹی اے
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ، پب جی گیم پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ‌اسلام آباد ہائیکورٹ، پب جی گیم پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ‌
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ، پب جی گیم پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ‌اسلام آباد ہائیکورٹ، پب جی گیم پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ‌
مزید پڑھ »

پب جی اور ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہپب جی اور ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہپب جی اور ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu PUBG TikTok
مزید پڑھ »

یوم شہدا کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا پیغامیوم شہدا کشمیر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا پیغامیوم شہدائےکشمیر : بھارتی مظالم،جذبے،جدوجہدآزادی کودبانےمیں ناکام رہے،اانشااللہ!کامیابی کشمیریوں کامقدرہے،ڈی جی آئی ایس Read More : KashmirMartyrsDay KashmirBleeds DGISPR Pakistan Newsonepk
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:07:04