پب جی اور ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

پب جی اور ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پب جی اور ٹک ٹاک پر مکمل پابندی عائد کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu PUBG TikTok

پشاور: خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت میں نوجوانوں نے ٹک ٹاک اور پب جی کے خلاف احتجاج کیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں شہریوں نے موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک اور پلیئر ان نان بیٹل گراؤنڈ کے خلاف احتجاج کیا اور دونوں اپیس پر پابندی برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر درج تھا کہ ’حکومت ہمارے مطالبے کو پورا کرتے ہوئے ٹک ٹاک اور پب جی پر عائد کی جانے والی پابندی کو برقرار رکھے۔‘

مظاہرے میں شریک ایک نوجوان کا کہنا تھا کہ ’نوجوان ٹک ٹاک اور پب جی کے چکر میں اپنا قیمتی وقت ضائع کررہے ہیں، حکومت اس بات کا نوٹس لے کر ویڈیو شیئرنگ ایپ کو ملک بھر میں بند کردے تاکہ نوجوان نسل کو بچایا جاسکے‘۔یاد رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یکم جولائی کو پب جی گیم پر عارضی پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

پی ٹی اے ترجمان کا کہنا تھا کہ ’گیم پر مستقل پابندی کے حوالے سے مشاورت جاری ہے، ہمیں گیم کے حوالے سے شکایات موصول ہوئیں تھیں اور یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ نوجوانوں میں گیم کی وجہ سے خودکشی کا رجحان بڑھتا جارہا ہے‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پب جی گیم پر پابندیانتظامیہ پب جی نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روک دیاپب جی گیم پر پابندیانتظامیہ پب جی نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی اے کی جانب سے پب جی گیم پر پابندی کے بعد انتظامیہ نے پاکستانی ٹیم کو انٹرنیشنل لیگ میں حصہ لینے سے روک دیا۔نجی ٹی وی جی
مزید پڑھ »

پب جی کی بندش، سرپھرے نوجوانوں نے گیم کھیلنے کا طریقہ تلاش کرلیاپب جی کی بندش، سرپھرے نوجوانوں نے گیم کھیلنے کا طریقہ تلاش کرلیاپب جی کی بندش، سرپھرے نوجوانوں نے گیم کھیلنے کا طریقہ تلاش کرلیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہکراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہکراچی میں گینگ وار کے منظم ہونے کا خدشہ، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں اضافہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی:گلشن معمار میں پولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم،2اہلکارزخمی - Pakistan - Aaj.tvکراچی:گلشن معمار میں پولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم،2اہلکارزخمی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں 30 جرائم پیشہ افراد گرفتار - ایکسپریس اردوکراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں میں 30 جرائم پیشہ افراد گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار ملزمان پہلے بھی جیل جاچکے تھے اور ضمانت پر رہا ہوکر دوبارہ وارداتیں کرنے لگے
مزید پڑھ »

پاکستان و ایران میں برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کا دیرینہ ریکارڈ ہے، ایرانی سفیرپاکستان و ایران میں برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کا دیرینہ ریکارڈ ہے، ایرانی سفیرایرانی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کے احترام پر استوار ہیں اسی لیے ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 23:12:49