پختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 563 افراد شہید و زخمی ہوئے، رپورٹ جیو نیوز کو موصول

Fc خبریں

پختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 563 افراد شہید و زخمی ہوئے، رپورٹ جیو نیوز کو موصول
KpPoliceTerrorism
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں سب سے زیادہ 23 پولیس اہلکار شہید اور 23 زخمی ہوئے

۔ فوٹو فائلجیو نیوز کو موصول سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 563 افراد شہید یا زخمی ہوئے، سب سے زیادہ 76 پولیس اہلکار شہید جبکہ 113 زخمی ہوئے۔

سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق صوبے میں رواں سال 65 عام شہری شہید جبکہ 98 افراد زخمی ہوئے، فورسز کے 39 جوان شہید اور 87 زخمی ہوئے، ایف سی کے 29 اہلکار شہید اور 41 ایف سی جوان زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے ڈی آئی خان میں دہشتگردوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 7 افراد کو شہید جبکہ 2 اہلکاروں کو زخمی کیا۔، بنوں میں 12 پولیس اہلکار شہید اور 12 زخمی ہوئے، باجوڑ میں 11 اہلکار شہید اور 32 زخمی ہوئے۔

جیو نیوز کو موصول رپورٹ کے مطابق پشاور میں دہشتگردوں کے ہاتھوں 11 پولیس اہلکار شہید جبکہ 11 زخمی ہوئے۔7 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکج: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اگست کے وسط میں ہونے کا امکانفرینکفرٹ میں قونصل خانے پر حملہ کرنیوالوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے: ترجمان دفتر خارجہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kp Police Terrorism

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا: سی ٹی ڈیکے پی میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا: سی ٹی ڈیرواں سال 273 دہشتگرد حملے ہوئے جن میں سے 55 کو ناکام بنایا گیا، حملوں میں 118 پولیس اہلکاروں اور افسران کو ٹارگٹ کیا گیا، پولیس رپورٹ
مزید پڑھ »

غزہ: 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد فلسطینی طلبہ شہیدغزہ: 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 8 ہزار سے زائد فلسطینی طلبہ شہیداسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 497 اساتذہ اور اسٹاف ممبر بھی شہید ہوئے جب کہ 3000 ہزار سے زائد زخمی ہوئے: رپورٹ
مزید پڑھ »

بلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 9 ہوگئیبلوچستان سے پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 9 ہوگئیرواں سال میں اب تک 9 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے، 6 کا تعلق بلوچستان سے ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے حوثی باغیوں کے تل ابیب پر ڈرون حملے کے بعد یمن کی بندرگاہ پر حملہ کر دیااسرائیل نے حوثی باغیوں کے تل ابیب پر ڈرون حملے کے بعد یمن کی بندرگاہ پر حملہ کر دیااسرائیلی حملوں میں یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر آئل تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں تقریباً 80 افراد زخمی ہوئے ہیں: یمن میڈیا
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی پیشگوئیدیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی پیشگوئیاسٹار جوڑی رواں سال ستمبر میں اپنے پہلے بچے کو دُنیا میں خوش آمدید کہے گی
مزید پڑھ »

ہارن بجانے سے کیا ہوتا ہے؟ ٹریفک میں پھنسے شہریوں سے رکشے والے کا طنزیہ سوالہارن بجانے سے کیا ہوتا ہے؟ ٹریفک میں پھنسے شہریوں سے رکشے والے کا طنزیہ سوالایک ہفتے قبل کی گئی پوسٹ کو بڑی تعداد میں لائکس اور کمنٹس موصول ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:24:05