خیبر پختونخوا میں 12 اپریل سے اب تک بارشوں کے دوران حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 59 ہوگئی
خیبر پختونخوا میں 12 اپریل سے اب تک بارشوں کے دوران حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی— فوٹو:فائل
پی ڈی ایم اے کے مطابق مردان میں 4، ضلع خیبر میں 3، مہمند میں 2، مالاکنڈ اور باجوڑ میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ دوسری جانب پی ڈی ایم اے کے مطابق جبکہ 72 افراد زخمی ہوئے۔ایک حادثہ مردان کے علاقے سوکئی میں پیش آیا جہاں کمرےکی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں بارشیں رک گئیں لیکن گوادر میں سیلابی صورتحال برقرار، شہری محصور12 اپریل سے اب تک بارشوں سے 11 اضلاع متاثر ہوئے جبکہ مختلف واقعات میں 15 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »
پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 25 افراد جاں بحقجنوبی پنجاب میں 17 جبکہ بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے 8 شہری جاں بحق ہوئے، وزیراعظم کا اظہار افسوس
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں بارشوں سے حادثات میں 14 افراد جاں بحقخیبر پختونخوا میں اگلے چند روز میں مزید بارشوں کا امکان ہے
مزید پڑھ »
پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں طوفانی بارشیں جاری، چھتیں گرنے سے 9 افراد زخمی، لڑکی جاں بحقطوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے سنجاوی، پشین،توبہ کاکڑی، شیلاباغ ، قلعہ عبداللہ اور پشین کے دیہی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع اور مواصلاتی نظام متاثر ہوا
مزید پڑھ »
جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 21 امواتلاہور : جنوبی پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے 21اموات ہوئیں جبکہ 5افرادزخمی بھی ہوئے، جاں بحق افراد میں 5 خواتین اور7بچےبھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »