پرائیویٹ ممبرز ڈے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طعنوں ، الزام تراشی کی بھینٹ چڑھ گیا بہر حال قومی اسمبلی کا اجلاس جو اڑھائی گھنٹے تک جاری رہا کا بیشتر وقت دونوں اطراف سے ایک دوسرے کو ’’طعنے ‘‘ دینے اور الزام تراش کی نذر ہو گیا NawazRazaPK
کابینہ کے اجلاس کی وجہ سے اجلاس تاخیر سے شروع کیا گیا جب کہ اپوزیشن کی جانب سے سید نوید قمر نے کہا کہ جب کابینہ کا اجلاس ہو رہا تھا تو پھر اس وقت قومی اسمبلی کا اجلاس کیوں رکھا گیا ارکان اجلاس شروع ہونے کے لئے ایک گھنٹہ انتظار کرتے رہے ان کا موقف تھا کہ قومی اسمبلی کا بھاری بھرکم ایجنڈا جو ایک سو نکات سے زائد پر مشتمل تھا کیونکر نمٹایا جا سکے گا۔ بہر حال قومی اسمبلی کا اجلاس جو اڑھائی گھنٹے تک جاری رہا کا بیشتر وقت دونوں اطراف سے ایک دوسرے کو ’’طعنے ‘‘ دینے اور الزام تراش کی نذر ہو گیا۔ ایسا...
کارروائی کا بیشتر حصہ نواز شریف ، آصف علی زرداری پر الزام تراشی اور اس کے جواب میں ’’کپتان ‘‘ کوسنے دینا اپوزیشن اپنا جوابی حق سمجھ کر کرتی ہے۔ ریاض فتیانہ کو یہ کہنا پڑا 101آئٹمز کا ایجنڈا ہے آج کا دن ’’پرائیویٹ ممبرز ڈے ‘‘ پھر اس کا کوئی اور نام رکھ لیا جائے پیپلز پارٹی کے رکن عبد القادر پٹیل نے اپنا غصہ غلام سرور پر نکا لااور کہا وزیر اعظم کے خصوصی معاون علی نوازاعوان نے دوبارہ اسلام آباد کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز اورآپریشن تھیٹرز کو فوری طورپرکھولنے کا مطالبہ کیا لیکن نقارخانہ میں طوطی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگانے والے۔۔۔ ہمایوں اختر خان نےایسا سوال اٹھا دیا کہ ن لیگی قیادت گھبرا جائے گیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نےکہاہےکہ اپوزیشن حکومت کے خلاف پراپیگنڈے اور الزام تراشیوں کے
مزید پڑھ »
حکومت نے شادی ہال کھولنے کی یقین دہانی کرادی، مالکانپاکستان میں 23 مارچ 2020ء سے کرونا وائرس کی وباء کے باعث لاک ڈاؤن نافذ ہے، تمام بڑے تجارتی مراکز، پارکس، شادی ہال، اسکول، کالجز، یونیورسٹیاں بند ہیں۔ مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »
پاکستان اور ہنگری کے درمیان اہم معاہدہ طے پا گیا -اسلام آباد: پاکستان اور یورپی ملک ہنگری میں ٹیکس تعاون کےفروغ کیلئے معاہدہ طے پا گیا۔ تفصیلات کے مطابق معاہدے پر دستخط کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں ہنگری کے سفیر استوان سزابو اور ممبر آئی آر آپریشنز ڈاکٹر اشفاق احمدنے دستخط کیے۔ معاہدے سے دہرے ٹیکس سیشن اور آمدنی پرٹیکسز سے بچاؤ …
مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کی نااہلیکراچی میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک پہنچ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کے الیکٹرک کی نااہلی کے باعث کراچی میں اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹے تک پہنچ گیا،جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن
مزید پڑھ »