پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

فلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون (دپیکا) کا سراغ لگانے کے مشن پر ہے

پرابھاس کی فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیافلم میں پرابھاس کو ایک باؤنٹی ہنٹر کے طور پر دکھایا گیا ہے جو حاملہ خاتون کا سراغ لگانے کے مشن پر ہےپرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ نے شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔

فلم سنگاپور میں بڑے پیمانے پر ریلیز ہوئی جس میں 34 سے زیادہ مقامات اور 49 اسکرینوں کا احاطہ کیا گیا ہے اور آسٹریلیا میں اسے 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں پر ریلیز کیا گیا ہے۔ فلم کی ریلیز کے ساتھ ہی مختلف فلم تجزیہ کاروں کی طرف سے تبصرے سامنے آنا شروع ہوئے اور فلم میں پرابھاس اور امیتابھ بچن کے ایکشن مناظر کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔بعض تجزیہ کاروں کے مطابق ڈائریکٹر ناگ ایشون نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے اور فلم کی کہانی نہایت شاندار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گیدیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گی’کالکی 2898‘ میں کمل ہاسن کا کردار مختصر تھا لیکن سیکوئیل میں وہ ایک بھرپور کردار کے ساتھ سامنے آئیں گے
مزید پڑھ »

فلم جوان کے ہدایتکار ’کالکی 2898 اے ڈی‘ دیکھ کر حیران ہوگئےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم جوان کے ہدایتکار ایٹلی فلم کالکی 2898 اے ڈی دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوگئے۔  کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی جنوبی بھارت کی فلم کالکی 2898 اے ڈی تیزی سے باکس آفس کے تمام ریکارڈز پاش پاش کرنے کی جانب گامزن ہے۔ فلم میں پرابھاس کے علاوہ امیتابھ بچن، کمل ہاسن اور دیپکا پڈوکون جیسے بڑے نام جلوہ گر ہوئے...
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم 'جوان' جاپان میں ریلیز کیلئے تیارشاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم 'جوان' جاپان میں ریلیز کیلئے تیارجاپانی مداحوں کو ہٹ گانے 'چھلیا' کے خصوصی پوسٹرز بھی ملیں گے
مزید پڑھ »

ایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںایٹلی کمار کی سلمان خان اور رجنی کانت کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کی تیاریاںبالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ بلاک بسٹر ایکشن دھماکہ ’جوان‘ کے بعد ایٹلی کمار ایک اور میگا ایکشن فلم بنارہے ہیں
مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیاپرابھاس اور دیپیکا کی فلم ’کالکی2898‘ نے آسٹریلیا میں ریلیز کا نیا ریکارڈ قائم کردیاآسٹریلیا میں نئی میگا سائنس فکشن فلم کو 143 سے زیادہ مقامات اور 400 اسکرینوں پر ریلیز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

پرابھاس کا راج برقرار، ’کالکی2898‘ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنسپرابھاس کا راج برقرار، ’کالکی2898‘ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنس’کالکی 2898‘ خلیجی ممالک کے 16 مقامات اور 500 سے زیادہ اسکرینوں پر وسیع پیمانے پر ریلیز کی گئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:51:31