پراپرٹی کی خریداری پر ذرائع بتانے کا بل مؤخر، آمدن سے زیادہ خرچ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

پاکستان خبریں خبریں

پراپرٹی کی خریداری پر ذرائع بتانے کا بل مؤخر، آمدن سے زیادہ خرچ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

بینکوں کے ساتھ ٹیکس دہندگان کی آمدن اور ٹرن اوور کا ڈیٹا شیئر کیا جائے گا، چیئرمین ایف بی آر

وفاقی حکومت نے ظاہر کردہ آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشنز کرنے والے افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آر اس مقصد کیلئے بینکوں کی خدمات حاصل کرے گا چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ بینکوں کے ساتھ ٹیکس دہندگان کی آمدن اور ٹرن اوور کا ڈیٹا شیئر کیا جائے گا، بینکوں کے ساتھ ڈیٹا شناختی کارڈ کی بنیاد پر شیئر ہوگا،بینک متعلقہ شخص کی ٹرانزیکشن کا حجم ایف بی آر کے ڈیٹا سے مطابقت نہ رکھنے پر رپورٹ دیں گے۔ اسٹاک مارکیٹ پر تو طالب علم بھی چھوٹی سرمایہ کاری کرتے ہیں جس پر چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ کمیٹی ہماری رہنمائی کر دے لوگ اپنے اثاثے ڈکلیئر کر کے جائیداد خریداری کر لیں گے تاہم انکو اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔

رکن کمیٹی نفیسہ شاہ نے کہا کہ اگر موجودہ ٹیکس قوانین کا اچھے طریقے سے اطلاق کر لیں تو ٹیکس وصولی بڑھ جائے گی۔ایف بی آر کو زیادہ اختیارات دینے سے سرمائے کی بیرون ملک منتقلی بڑھے گی۔ پی پی پی کے سید نوید قمر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اپنی ذیلی کمیٹی کی رپورٹ منظور کی جس میں تجویز دی گئی تھی کہ ’’مجوزہ نئے سیکشن 114C کو فیڈرل بورڈ کے آن لائن نظام میں حتمی تبدیلی اور ریونیو بورڈ کے آن لائن نظام میں ضروری تبدیلیاں کرنے تک موخر کیا جائے‘‘۔

ایف بی آر نے ابھی تک حقیقی وقت میں محفوظ تکنیکی حل تیار نہیں کیا ہے جہاں خریدار کو ڈیکلریشن فائل کرنے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے ظاہر کردہ آمدن سے زیادہ ٹرانزیکشنز پر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہحکومت نے ظاہر کردہ آمدن سے زیادہ ٹرانزیکشنز پر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ حکومت نے ظاہر کردہ آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشنز کرنے والے افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایف بی آر اس مقصد کیلئے بینکوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا اور ٹیکس دہندگان کی آمدن اور ٹرن اوور کا ڈیٹا شیئر کرے گا۔
مزید پڑھ »

حکومت نے زیادہ آمدن کی ٹرانزیکشنز پر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہحکومت نے زیادہ آمدن کی ٹرانزیکشنز پر گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ حکمت نے ظاہر کردہ آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشنز کرنے والے افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا. ایف بی آر بینکوں کی خدمات سے استفادہ کرتے ہوئے اس مقصد کو حاصل کرنے کی کوشش کرے گا.
مزید پڑھ »

مریم نواز کے اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود پنجاب میں عوام بڑی تعداد میں باہر نکلی، بیرسٹر سیفمریم نواز کے اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود پنجاب میں عوام بڑی تعداد میں باہر نکلی، بیرسٹر سیفپی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوئیں، مشیر اطلاعات برائے وزیراعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »

کم عمر بچوں کے ساتھ کئی ماہ تک بدفعلی کرنےو الا پھل فروش گرفتارکم عمر بچوں کے ساتھ کئی ماہ تک بدفعلی کرنےو الا پھل فروش گرفتاربچوں کی جانب سے گھر والوں کو مطلع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد سے ملزم روپوش تھا، پولیس
مزید پڑھ »

جاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارجاگیرداری پابندیاں نرم کرنے سے انکارقومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے ایف بی آر کی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے جائیداد کی خریداری پر عائد پابندیاں نرم کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھ »

عابدہ پروین کی صحت کی وضاحتعابدہ پروین کی صحت کی وضاحتعابدہ پروین کی ٹیم نے انسٹاگرام پر مداحوں کو بتایا کہ وہ بالکل فائن ہیں اور وہیل چیئر استعمال کرنے کا سبب ان کی نمائش کے طویل راستے کی وجہ سے تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:23:01