پرویز الٰہی کے معاملے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں: چوہدری شجاعت

پاکستان خبریں خبریں

پرویز الٰہی کے معاملے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں: چوہدری شجاعت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پرویز الٰہی کے معاملے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں: چوہدری شجاعت arynewsurdu

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کے معاملے پر جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قابل قبول نہیں۔

چوہدری شجاعت نے بتایا کہ اس رات پولیس پرویزالٰہی کے گھرپرگئی تو انھیں بتایاگیا وہ چوہدری شجاعت کےگھر ہیں، پولیس والے پرویزالٰہی کے گھر کو چھوڑ کر میرے گھر کی طرف دوڑ پڑے، جہاں میرے دونوں بیٹے دروازے کی دوسری طرف موجود تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثناء کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے پر ردعملرانا ثناء کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے پر ردعملصوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی کے گھر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PervaizElahi DailyJang
مزید پڑھ »

چوہدری سالک نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے مارے گئے چھاپے کی روداد سنادیچوہدری سالک نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے مارے گئے چھاپے کی روداد سنادیوفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پرویز الہٰی کی گرفتاری کےلیے مارے گئے چھاپے کی روداد سنادی۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi pmlq PTIOfficial PMLN ChaudhrySalikHussain DailyJang
مزید پڑھ »

منگل کو جو پیشرفت ہوئی سپریم کورٹ کو آگاہ کروں گا پھر عدالت جو فیصلہ کرے: شاہ محمودمنگل کو جو پیشرفت ہوئی سپریم کورٹ کو آگاہ کروں گا پھر عدالت جو فیصلہ کرے: شاہ محمودپرویز الٰہی کے گھر پر پولیس ایکشن سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں: اسحاق ڈار کی شاہ محمود کو وضاحت
مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کی کرپشن سے پنجاب سیکرٹریٹ کا بچہ بچہ واقف ہے: احسن اقبالپرویز الہٰی کی کرپشن سے پنجاب سیکرٹریٹ کا بچہ بچہ واقف ہے: احسن اقبالپہلے زمان پارک پر چھاپہ پڑا اور عمران خان نہیں پکڑے گئے،اب چوہدری پرویز الہٰی نہیں پکڑے گئے، یہ انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے: احسن اقبال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 23:20:41