پرویز الہٰی رہائی کے بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

پرویز الہٰی رہائی کے بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پرویزالہٰی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن تفصیلات جانیے: DailyJang PervaizElahi PTI

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو دو مقدمات میں رہائی کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔پرویز الہٰی کو 2 ارب روپے سے زائد کی کرپشن کے الزام میں گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عدالت نے پرویز الہٰی کو بری کرنے کا حکم سنایا تھا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف گوجرانوالہ کے تھانہ اینٹی کرپشن میں 2 مقدمات درج تھے۔مقدمہ نمبر 6/23 میں الزام تھا کہ پل بنیاں سے چھتاں والا تک 10 کروڑ 30 لاکھ روپے کی لاگت سے سڑک تعمیر ہوئی، سڑک تعمیر کا ٹھیکہ دینے کے عوض 50 لاکھ روپے رشوت لی گئی۔

مقدمہ نمبر 7/23 میں الزام تھا کہ گجرات پرانا جی ٹی روڈ سے لکھن وال تک 10 ارب روپے کی لاگت سے سڑک تعمیر ہوئی، سڑک کی تعمیر کا ٹھیکہ دینے کے عوض 2 ارب روپے رشوت لی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چودھری پرویز الٰہی رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتارچودھری پرویز الٰہی رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتارلاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو رہائی کے بعد دوسرے کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ
مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن پولیس نے پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کرلیااینٹی کرپشن پولیس نے پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کرلیاعدالت سے رہائی ملنے کے بعد اینٹی کرپشن پولیس نے پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کرلیا، ان کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کیخلاف
مزید پڑھ »

ڈرامائی انداز میں گرفتار پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گاڈرامائی انداز میں گرفتار پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گاڈرامائی انداز میں گرفتار پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 03:30:34