پرویز الہیٰ کو گرنے کے بعد سے سانس لینے میں سخت دشواری کا سامنا ہے، قیصرہ ...

پاکستان خبریں خبریں

پرویز الہیٰ کو گرنے کے بعد سے سانس لینے میں سخت دشواری کا سامنا ہے، قیصرہ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما پرویز الہیٰ کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پمز ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پرویز الہیٰ جیل میں گر پڑے جس کے سبب ان کی پسلیوں میں فریکچر ہو گیا، ان کی...

پنجاب اسمبلی میں ضمنی بجٹ منظور کر لیا گیا، مالیت کتنے سو ارب ...گرل فرینڈ میری ہے اور ڈیٹ پر بھائی لے جاتا ہے ، دو جڑواں بھائیوں ...کابینہ نے ججزکے ایگزیکٹو کی مداخلت کے الزام کونامناسب قرار دیدیا

پرویز الہیٰ کو گرنے کے بعد سے سانس لینے میں سخت دشواری کا سامنا ہے، قیصرہ الہیٰ نے درخواست دائر کر دیاسلام آباد تحریک انصاف کے رہنما پرویز الہیٰ کی اہلیہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پمز ہسپتال سے اڈیالہ جیل منتقلی کے خلاف درخواست دائر کر دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ پرویز الہیٰ جیل میں گر پڑے جس کے سبب ان کی پسلیوں میں فریکچر ہو گیا، ان کی عمر 78 سال ہے اور وہ دل کے مریض ہونے کے ساتھ ساتھ دیگر امراض میں مبتلا ہیں۔ زخمی ہونے کے سبب ان کو سانس لینے میں شدید تکلیف کا سامنا ہے، ڈاکٹرز کی ہدایت پر پرویز الہیٰ کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، انہیں مسلسل مانیٹرنگ اور علاج کی ضرورت ہے، انہیں جیل متنقل کرنا بدترین انتقامی کارروائی ہے۔انہوں نے درخواست میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلرمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے اس میں زیادہ تر لوگوں کو اکثر نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جبکہ افطاری اور سحری میں پراٹھے اور
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی تکالیف کا سوچ کر ہڈیوں کی سرجری میں ہمت ملی، عائشہ عمرفلسطینیوں کی تکالیف کا سوچ کر ہڈیوں کی سرجری میں ہمت ملی، عائشہ عمراداکارہ نے بتایا کہ 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود انہیں اب بھی چلنے پھرنے اور بات چیت میں دشواری کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخلبالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اسپتال میں داخللیجنڈری بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو سانس کی تکلیف کے بعد ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی سرجری ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کی 4 پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں، رپورٹ عدالت میں پیشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخموں سے متعلق رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آبادمیں پیش کردی گئی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیل کے واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کی 4پسلیاں ٹوٹ گئیں،پسلیوں میں فریکچر ایکسرے رپورٹ میں سامنے آیا،جس پر پرویز الٰہی کو ڈاکٹرز نے 2 ہفتے آرام کا...
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیغزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیبہت سے افراد ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں اور سڑکیں تباہ ہونے کے باعث امدادی کارکنوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 22:45:09