پرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونج ARYNewsUrdu
لاہور/ کراچی / کوئٹہ ملک بھرمیں سابق صدر پرویز مشرف کی حمایت میں ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں کی تعداد میں شہری سڑکوں پر ریلیوں کی صورت میں نکل آئے، پاک فضا فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔
اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے پرویز مشرف کیخلاف عدالتی فیصلے پر اپنے رد عمل میں پاک فوج اور پرویز مشرف کے حق میں نعرے بازی کی۔ لاہور میں بینر اٹھائے شہریوں کی بڑی تعداد نے پاک فوج اور پرویزمشرف کے حق میں ریلی نکالی۔ پاکپتن بھی پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور کے سرکاری اسکول میں رقص کی محفل، لکی مروت اسکول کی دیواروں میں دراڑیںخیبر پختون خوا کے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر کرنے کے دعوؤں کے باوجود اسکولوں کی حالت بہتر نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھ »
ڈالر کی قدر گرنے کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85 ہزار روپے اور دس گرام سونا 72874 روپے کا ہوگیا
مزید پڑھ »
پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر،دھند کی شدت میں اضافہاہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کیلئے 40کروڑ کے منصوبوں کی منظوریپشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا، صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے 40کروڑ کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
مزید پڑھ »
اٹک: شہریوں اور سول سوسائٹی کا پرویز مشرف کے حق میں مظاہرہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »