لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان والی بال ٹیم کے برازیلین کوچ ایسانے رمیرس نے پرکشش پیشکش پر پاکستان والی بال ٹیم سے علیٰحدگی کا فیصلہ کرلیا، ایشیئن گیمز میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کھانے والی کورین ٹیم کی کوچنگ کے لیے ایسانے رمیرس کا معاہدہ طے پاگیا۔ 'آج نیوز' کے مطابق پاکستان والی بال ٹیم آئندہ ماہ برازیلین کوچ کی خدمات سے محروم ہو جائے گی۔پاکستان...
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں خاتون پر سرعام تشدد، برہنہ حالت ...توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیالاہور پاکستان والی بال ٹیم کے برازیلین کوچ ایسانے رمیرس نے پرکشش پیشکش پر پاکستان والی بال ٹیم سے علیٰحدگی کا فیصلہ کرلیا، ایشیئن گیمز میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کھانے والی کورین ٹیم کی کوچنگ کے لیے ایسانے رمیرس کا معاہدہ طے پاگیا۔
"آج نیوز" کے مطابق پاکستان والی بال ٹیم آئندہ ماہ برازیلین کوچ کی خدمات سے محروم ہو جائے گی۔پاکستان برازیلین کوچ کو ماہانہ 4 ہزارڈالرز ادا کر رہا تھا جس پر کورین حکومت نے انہیں ڈبل تنخواہ 8 ہزار ڈالرز اور اہلخانہ کے لیے پرکشش مراعات کی پیشکش کی تھی۔ توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا
دوسری جانب پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب، برازیلین کوچ کی خدمات سے محروم ہونے پر پریشان ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارے وسائل محدود ہیں، کورین حکومت جیسا پیکج نہیں دے سکتے، پاکستان برازیلین کوچ کی بدولت ایک سال میں ایشیا میں پانچویں پوزیشن پر آگیا۔واضح رہے کہ کوریا کیخلاف ایشیئن گیمز میں پاکستان کی جیت پر برازیلین کوچ کے رونے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے معاملے پر ڈیرن سیمی کا موقف آگیامحمد حارث اور صائم ایوب مستقبل کے بہترین کھلاڑی ہیں، ہیڈ کوچ پشاور زلمی
مزید پڑھ »
ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادیسابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کے بعد سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے انکار کردیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹسن کے بعد ڈیرن سیمی کی بھی پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے معذرتپی سی بی کی جانب سے ڈیرن سیمی کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کی پیشکش کی گئی تھی، رپورٹس
مزید پڑھ »
وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،کابینہ اراکین کا تنخواہیں، مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس مین...
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی بھی تنگ آ گئے، مگر کس سے؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی بھی تنگ آ گئے ہیں جس کا اظہار انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »