49 سالہ بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے فلم ’دل سے‘ سے 1998 میں بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا
49 سالہ بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے فلم ’دل سے‘ سے 1998 میں بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا __فوٹو: انسٹاگرام/پریتی زنٹا کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک مرتبہ بالی وڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایشوریا رائے، مادھوری ڈکشت، رانی مکھرجی اور کرینہ کپور جیسی بڑی اور صفِ اول کی اداکاراؤں کو کڑا مقابلہ دینے والی پریتی زنٹا نے 600 کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز شاندار امروہی مبینہ طور پر اپنی تمام آبائی جائیداد پریتی زنٹا کےلیے چھوڑنا چاہتے تھے، شاندار امروہی جو نامور اور اعلیٰ پائے کے فلمساز کمال امروہی کے بیٹے تھے، وہ پریتی زنٹا کو اپنی بیٹی سمجھتے تھے، یہ ہی وجہ تھی کہ وہ اپنی ساری آبائی جائیداد اداکارہ کےلیے چھوڑنا چاہتے تھے۔عیدکبھی مایوس نہیں کرتی: پریتی زنٹا تاہم بھارتی میڈیا پر ماضی میں شائع ہونے والی ہی ایک رپورٹ کے مطابق پریتی زنٹا نے اس نوعیت کی خبروں پر ردعمل دیا تھا اور ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے والد کی جگہ کوئی بھی نہیں لے سکتا ہے، میرے حالات اتنے برے نہیں ہیں کہ مجھے کسی اور کی جائیداد کی ضرورت پڑجائے۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق شاندار امروہی بعدازاں اپنے ہی بیان سے پِھر گئے تھے، انہوں نے کہا تھا کہ میں اس کے لیے کچھ نہیں چھوڑوں گا، میں ابھی نہیں مر رہا ہوں، جب مجھے یہ احساس ہوگا کہ وقت قریب آگیا ہے تو میں وصیت کردوں گا، اور میں اپنی جائیداد پریتی کے لیے کیوں چھوڑوں؟ کیوں نہ کترینہ کیف کے لیے چھوڑ دوں؟ واضح رہے کہ 49 سالہ بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے فلم ’دل سے‘ سے 1998 میں بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا جس کے ہیرو ہیروئن شاہ رخ خان اور منیشا کوئرالا تھیں۔پریتی زنٹا کو بالی وڈ سے کس نے 600 کروڑ کی جائیداد کی پیشکش کی تھی اور اداکارہ نے اس پر کیا کہا؟.
49 سالہ بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے فلم ’دل سے‘ سے 1998 میں بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا __فوٹو: انسٹاگرام/پریتی زنٹا کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک مرتبہ بالی وڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا؟ بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایشوریا رائے، مادھوری ڈکشت، رانی مکھرجی اور کرینہ کپور جیسی بڑی اور صفِ اول کی اداکاراؤں کو کڑا مقابلہ دینے والی پریتی زنٹا نے 600 کروڑ بھارتی روپے کی جائیداد کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلمساز شاندار امروہی مبینہ طور پر اپنی تمام آبائی جائیداد پریتی زنٹا کےلیے چھوڑنا چاہتے تھے، شاندار امروہی جو نامور اور اعلیٰ پائے کے فلمساز کمال امروہی کے بیٹے تھے، وہ پریتی زنٹا کو اپنی بیٹی سمجھتے تھے، یہ ہی وجہ تھی کہ وہ اپنی ساری آبائی جائیداد اداکارہ کےلیے چھوڑنا چاہتے تھے۔عیدکبھی مایوس نہیں کرتی: پریتی زنٹا تاہم بھارتی میڈیا پر ماضی میں شائع ہونے والی ہی ایک رپورٹ کے مطابق پریتی زنٹا نے اس نوعیت کی خبروں پر ردعمل دیا تھا اور ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرے والد کی جگہ کوئی بھی نہیں لے سکتا ہے، میرے حالات اتنے برے نہیں ہیں کہ مجھے کسی اور کی جائیداد کی ضرورت پڑجائے۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق شاندار امروہی بعدازاں اپنے ہی بیان سے پِھر گئے تھے، انہوں نے کہا تھا کہ میں اس کے لیے کچھ نہیں چھوڑوں گا، میں ابھی نہیں مر رہا ہوں، جب مجھے یہ احساس ہوگا کہ وقت قریب آگیا ہے تو میں وصیت کردوں گا، اور میں اپنی جائیداد پریتی کے لیے کیوں چھوڑوں؟ کیوں نہ کترینہ کیف کے لیے چھوڑ دوں؟ واضح رہے کہ 49 سالہ بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے فلم ’دل سے‘ سے 1998 میں بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا جس کے ہیرو ہیروئن شاہ رخ خان اور منیشا کوئرالا تھیں۔پریتی زنٹا کو بالی وڈ سے کس نے 600 کروڑ کی جائیداد کی پیشکش کی تھی اور اداکارہ نے اس پر کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارشد وارثی کی پرابھاس اور ’کالکی2898 پر تنقید‘ ڈائریکٹر کا ردعمل آگیابھارتی اداکار کے تبصروں نے تنازعہ کھڑا کیا اور بالی وڈ بمقابلہ ٹالی وڈ کی بحث کو پھر سے زندہ کر دیا
مزید پڑھ »
بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
میری شادی کا جوڑا جل گیا تھا، کسی اور کا پہنا، سعدیہ امام کا انکشافکسٹمر سے تصویر مانگی اس نے جوڑا دینے کی پیشکش کردی، اداکارہ
مزید پڑھ »
بھارت: ڈاکٹر کی نرس سے زیادتی کی کوشش، خاتون نے بلیڈ کے وار سے ملزم کو زخمی کردیانرس مبینہ طور پر اپنا کام کررہی تھی جس دوران ڈاکٹر سنجے کمار اور اس کے 2 ساتھیوں نے شراب کے نشے میں نرس سے زیادتی کی کوشش کی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بالی وڈ اداکار بچوں کی دیکھ بھال کیلئے نینی کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں ؟پٹودی خاندان کی بہو اور بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اپنے بیٹوں کی نینی کو دیگر بالی وڈ اسٹارز کے مقابلے میں سب سے زیادہ تنخواہ دیتی ہیں
مزید پڑھ »
اننت امبانی کی شادی میں بالی وڈ اسٹارز کو بھاری رقم دینے کی خبروں پر اننیا پانڈے نے سچ بتادیادونوں کی شادی کی تقریبات میں پورا بالی وڈ مدعو تھا، اس کے علاوہ اس میں ہالی وڈ اور بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیات نے بھی شرکت کی تھی
مزید پڑھ »
