پرینیتی چوپڑا نے اپنے شوہر راگھو چڈھا کے لیے اپنی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کروایا
اداکارہ نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے راگھو چڈھا سے مخاطب ہوتے کہا کہ ‘میں نے اپنے شوہر کے لیے اب تک کا سب سے خاص اور اہم گانا گیا ہے’۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ ‘بارات سے چُھپتے ہوئے اور آپ کی طرف چلتے ہوئے، یہ الفاظ بولوں گی، اوپیا چل چلیں’۔
دوسری جانب راگھو چڈھا نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شادی کی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے اہلیہ پرینیتی چوپڑا سے اظہارِ محبت کیا۔راگھو چڈھا نے کہا کہ ‘میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ مجھے کبھی ایسا تحفہ ملے گا اور میری گلوکارہ بیوی نے مجھے حیران کردیا، آپ کا شکریہ مسز چڈھا’۔ اُنہوں نے پرینیتی سے مخاطب ہوتے ہوئے مزید کہا کہ ‘آپ کو اپنی زندگی میں دیکھ کر، میں خود کو دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان سمجھتا ہوں’۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کے مطابق پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال، پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان سمیت پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بھی شرکت کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کی تقریب کے دوران دلہن نے ایسی غلطی کردی کہ بھری محفل میں شرمندہ ہونا پڑ گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی تقریب میں غلطی سے اپنے دولہا کی بجائے شادی میں آئے ایک مہمان کے ساتھ رومانوی ہونے والی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو
مزید پڑھ »
پرینیتی، راگھو نے اپنی شادی میں مہمانوں سے تحفہ لینے سے انکار کردیا!مزید پڑھیں
مزید پڑھ »
پرینیتی، راگھو نے اپنی شادی میں مہمانوں سے تحفہ لینے سے انکار کردیا!مزید پڑھیں
مزید پڑھ »