مزید پڑھیں
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے خیال ظاہر کیا ہے کہ ویگنر فورس کے سربراہ یوگینی پریگوزن جس طیارہ حادثے میں ہلاک ہوئے تھے دراصل یہ حادثہ طیارے کے اندر ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ روس کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ نے بتایا تھا کہ اگست میں حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے جسموں میں دھماکا خیز مواد کے نشانات پائے گئے تھے۔ طیارے کو کسی میزائل سے نہیں نشانہ بنایا گیا تھا۔
روسی صدر نے کہا کہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں سے دستی بم کے ٹکڑے ملے ہیں۔ طیارے پر کوئی بیرونی نشان نہیں تھا یہ پہلے سے ہی ایک قائم شدہ حقیقت ہے۔نجی ایمبریئر جیٹ جس پر پرگوزین سینٹ پیٹرزبرگ جا رہا تھا ماسکو کے شمال میں 23 اگست کو گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار تمام 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ دو دیگر اعلیٰ ویگنر شخصیات، پریگوزن کے چار محافظ اور عملے کے تین افراد بھی مارے گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نو مئی واقعات کی معافی نہیں ہے تو نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہوگیا، فیصل واوڈااسلام آباد : سابق وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ نو مئی واقعات کی معافی نہیں ہے تو نواز شریف کا طیارہ ہائی جیک کیسے معاف ہوگیا۔
مزید پڑھ »
سچن ٹنڈولکر نے ورلڈکپ کے حوالے سے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بتا دیانئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے حوالے سے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں سے متعلق بتا دیا۔ جیو نیوز کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اور گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ سے قبل سچن ٹنڈولکر ٹورنامنٹ کی ٹرافی لیکر گراؤنڈ میں داخل ہوئے اور ٹورنامنٹ کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کیا۔ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سب کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ عمران خان کی سیاست پر بھی ’کاٹا‘ لگ چُکا،شہباز نےنواز کے بیانیے کا 'مکو ٹھپ ' دیا : حفیظ اللہ نیازی کھل کر بول پڑے سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ورلڈکپ میں اپنی چار ٹاپ ٹیموں کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہا کہ میری سیمی فائنلسٹ ٹیمیں بھارت، آسٹریلیا انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ہیں۔ ٹنڈولکر کا کہنا تھا بھارتی ٹیم یقینی طور پر ٹاپ فور میں جگہ بناتی ہے کیونکہ بھارتی ٹیم بہت اچھی متوازن ٹیم ہے۔ لٹل ماسٹر کا کہنا لتھا بھارت کی طرح آسٹریلیا کا توازن بھی اچھا ہے اور میری تیسری ٹیم انگلینڈ ہے کیونکہ انگلش ٹیم بھی ایک مضبوط ٹیم ہے، انگلینڈ کی ٹیم تجربے اور کچھ نئے چہروں کا امتزاج ہے۔ سابق بھاتی کپتان کا کہنا تھا میری چوتھی ٹیم نیوزی لینڈ ہے جس نے پچھلے دو ورلڈکپ کا فائنل کھیلا ہے، نیوزی لینڈ کا ٹریک ریکارڈ بہت اچھا ہے اور کیویز ورلڈ چیمپئین شپ میں اچھا کھیلتے ہیں، میں تو انہیں سیمی فائنل میں پہنچتا ہوا دیکھتا ہوں۔ روپیہ مزید تگڑا ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی
مزید پڑھ »
کن دو ٹیموں کو سیمی فائنل میں شکست دینا مشکل ترین ہوگا؟ وان نے بتا دیاسابق انگلش کپتان مائیکل وان نے بتادیا کہ اگر دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور میزبان بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچتی ہیں تو پھر کیا ہوگا۔
مزید پڑھ »
کن دو ٹیموں کو سیمی فائنل میں شکست دینا مشکل ترین ہوگا؟ وان نے بتا دیاسابق انگلش کپتان مائیکل وان نے بتادیا کہ اگر دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور میزبان بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچتی ہیں تو پھر کیا ہوگا۔
مزید پڑھ »
نوبل انعام برائے ادب ناروے کے ادیب جان فوسے کو دے دیا گیاجان فوسے کے ادبی کیریئر کا آغاز 1983 سے ان کے ناول ’سرخ، سیاہ‘ سے ہوا اور انہوں نے درجنوں تھیٹر لکھے
مزید پڑھ »
ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کیوں کیا ؟ نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لتھام نے بتا ...احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے جس پر کپتان ٹام لتھام نے کہا کہ پچ بعد میں بیٹنگ کیلئے سازگار ہو گی ۔نیوزی لیند کے کپتان ٹام لتھام کا کہناتھا کہ پچ اچھی لگ رہی ہے اور امید ہے کہ یہ ہمیں بعد میں بیٹنگ میں مدد فراہم کرے گی ، ٹیم کے لڑکے دنیا کے مختلف کونوں میں تھے اور ایک ہفتہ قبل ہم یہاں اکھٹے ہوئے ہیں، کین ابھی تیار نہیں ہواہے لیکن بہتری کی جانب گامزن ہے ۔فرگوسن ، سودھی ، کین اور ٹم سودھی آج کا میچ نہیں کھیلیں گے ۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ آئین اور قانون سے متصادم نہیں،جے یو آئی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
مزید پڑھ »