پزل کے ٹکڑوں سے دنیا کا دیوہیکل نقشہ تیار، دیکھنے والے حیران

پاکستان خبریں خبریں

پزل کے ٹکڑوں سے دنیا کا دیوہیکل نقشہ تیار، دیکھنے والے حیران
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پزل کے ٹکڑوں سے دنیا کا دیوہیکل نقشہ تیار، دیکھنے والے حیران ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پزل حل کرکے اپنی ذہانت کا مظاہرہ کرنے والے افراد تو دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں لیکن ایسے افراد بہت کم ہوتے ہیں جو لوگوں سے داد لینے میں کامیاب ہوتے ہیں۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ناتھن نامی طالبعلم انہیں افراد میں شمار ہوتا ہے جس نے دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کردیا۔ برطانوی طالب علم ناتھن نے پزل کے 4 ہزار ٹکڑوں کو آپس میں جوڑ کر دنیا کا دیوہیکل نقشہ بنالیا، مذکورہ بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی صارفین بھی حیران رہ گئے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ناتھن نامی طالبعلم نے 35 گھنٹوں میں پزل کے ٹکڑوں کو جوڑ کر دنیا کا نقشہ بنایا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ہم پابندیوں ، دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے ، ترک صدرروزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ہم پابندیوں ، دھمکیوں کے سامنے نہیں جھکیں گے ، ترک صدربحیرہ روم کے متنازعہ حصے میں ترکی کی جانب سے تیل کی تلاش کیلئے ایک بحری جہاز بھیجے جانے کے بعد ترکی اور یونان کے درمیان تنائو میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »

بھارت کے سابق مشہور اوپنر چیتن چوہان کا کورونا کے باعث انتقال - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھسندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھسندھ کے اختیارات کے ساتھ کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں کرنے دیں گے:وزیر اعلیٰ سندھ Karachi CMSindh MuradAliShahPPP Will Not Allow Any Tampering Powers Sindh SindhCMHouse pid_gov
مزید پڑھ »

صوبائی حکومت کے فیصلے کے برخلاف پرائیوٹ اسکولز کھول دئیے گئے | Abb Takk Newsصوبائی حکومت کے فیصلے کے برخلاف پرائیوٹ اسکولز کھول دئیے گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیبدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئیلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:34:04