زیادہ تر افراد کو انکوائری کے دوران ہی بری کر دیا گیا جبکہ ٹرائل کے بعد 5 فیصد لوگ بری ہوگئے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل PeshawarHighCourt DawnNews SupremeCourt مزید پڑھیں:
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے رہا کیے گئے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ مبینہ دہشتگردوں کے نام، جرائم کی تفصیلات، درخواست نمبر اور ثبوت طلب کرلیے۔
یہاں یہ بات مدنظر رہے کہ کہ پشاور ہائی کورٹ نے نومبر 2018 کو یہ فیصلہ سنایا گیا تھا کہ فوجی عدالتوں کی طرف سے دہشت گردی کے الزامات میں دی جانے والی سزا غلط اور غیر قانونی خواہش پر مبنی ہے۔سماعت میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ 2004 سے 2015 تک کے دہشت گردی میں ملوث 71 ملزمان کے مقدمات ہیں اور تمام مقدمات میں الگ الگ الزامات ہیں۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ زیادہ تر افراد کو انکوائری کے دوران ہی بری کر دیا گیا جبکہ ٹرائل کے بعد 5 فیصد لوگ بری ہوگئے۔مزید پڑھیں:جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایاکہ اگر کورٹ مارشل ہوتا ہے تو فوری طور پر سزا دی جاتی ہے، اگر ملزم جرم کا اقرار نہیں کرتا تو اسکے خلاف ٹرائل چلایا جاتا ہے۔
جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ مطلب یہ کہ تمام مراحل میں مجرم کے جرم تسلیم کرنے کو ریکارڈ کیا جاتا ہے اور پھر اس پر مجرم کو سزا دی جاتی ہے؟ فوجی عدالت میں موت کی سزا کے علاوہ عمر قید کی سزا دی جاتی ہے؟فوجی عدالت کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ نے معطل کردیا یاد رہے کہ نومبر 2018 میں پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس لال جان خٹک پر مشتمل دو رکنی بینچ نے 'قانون اور حقائق میں بدنظمی' کی بنیاد پر ملزمان کی سزاؤں کو ختم کردیا تھا۔
عدالت نے اس پر بھی سوال اٹھائے تھے کہ تمام کیسز میں تمام ملزمان سے پوچھے گئے سوال بالکل ایک جیسے اور اس کے جوابات بھی یکساں تھے حتیٰ کہ نجی وکیل کو شامل کرنے کا مقصد اور فارمیٹ بھی ایک ہی جیسا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ افراد کی تفصیلات طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پشاور کے ہاتھوں اسلام آباد کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت 7 رنز سے شکستپشاور زلمی بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ: امپائرز نے میچ کا فیصلہ سنادیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PZvIU IUvPZ PSL2020
مزید پڑھ »
پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے میچ کا فاتح کون ہے؟ ڈک ورتھ لو ئس میتھڈ کے تحت حیران کن فیصلہ ہو گیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 20 ویں میچ میں پشاور زلمی
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ سے رہا ہونے والے فوجی عدالتوں کے سزا یافتہ افراد کی تفصیلات طلب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »