پشاور : صحت کارڈ سے 24 گھنٹے میں 700 آپریشن ہوچکے

پاکستان خبریں خبریں

پشاور : صحت کارڈ سے 24 گھنٹے میں 700 آپریشن ہوچکے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پشاور : خیبر پختونخوا کے وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ کے پی میں رات12بجے سے صحت کارڈ بحال ہوچکا ہے،۔

انہوں نے بتایا کہ رات 12 بجےسے اب تک 700 مختلف مریضوں کے آپریشنز ہوچکے، صحت کارڈ کی ماہانہ لاگت 3 بلین تک پہنچ چکی ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ اب صحت کارڈ کے بند ہونے کی نوبت دوبارہ نہیں آئے گی، صحت کارڈ میں1800 سے زائد امراض کا علاج شامل ہے۔ قاسم علی شاہ نے کہا کہ اووربلنگ کے معاملے پر نگرانی خود کروں گا، صحت کارڈ پر پہلے 180اسپتال تھے اب118ہوگئے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ادویات کی کمی پوری کرنے کیلئےاقدامات کریں گے، انکوائری مکمل ہونے پر ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

یاد رہے کہ کے پی کے میں مالی بحران کی وجہ سے ایم ٹی آئیز اسپتالوں میں صحت کارڈ پر علاج 19 اکتوبر 2023ء سے بند تھا، تاہم اب صوبے کے تمام بڑے اسپتالوں میں صحت کارڈ کے ذریعے مریضوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈونیشیا میں بارشوں سے تباہی، درجنوں ہلاکانڈونیشیا میں بارشوں سے تباہی، درجنوں ہلاکصوبے ویسٹ سماترا میں بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 70 ہزار سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

رضوان کا متبادل کون؟ عبد الرزاق نے بتادیارضوان کا متبادل کون؟ عبد الرزاق نے بتادیاسابق کرکٹر نے مزید کہا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی ہے اور جب پشاور میں وہاب ریاض تھے یہ ناقابل شکست ٹیم تھی۔
مزید پڑھ »

دوران پرواز پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 مسافروں کے ساتھ پھر کیا ہوا؟دوران پرواز پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 مسافروں کے ساتھ پھر کیا ہوا؟مسافروں سے بھرے طیارے میں پائلٹ کی آنکھ لگ گئی، 153 افراد کو لے جانے والی پرواز میں پائلٹ تقریباً آدھے گھنٹے تک سوتے رہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
مزید پڑھ »

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہرمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہگھریلو سلینڈر کی قیمت 3 ہزار 30 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار 700 روپے ہوگئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:33:10